"تثلیث" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
 
== مسیحیت کے مطابق قرآن میں تثلیت ==
کچھ مسیحی علما کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی سورۃ [[آل عمران]] کی آیت 42 تا 55 آیت میں جس روح القدس کا ذکر ہے، وہی خدائی روح ہے جس کا ذکر توریت اور انجیل میں ہے۔ اس کے علاوہ کلمۃ اللہ سے مراد وہی مجسم کلام یعنی یسوع مسیح (عیسیٰ ابن مریم) ہیں۔ مسلمانوں کے مطابق قرآن کریم میں جس روح اللہ یا روح القدس یا پاک روح کا ذکر ہے وہ جبرائیل ہیں، جبکہ کلمۃ اللہ سے مراد اللہ کا وہ تمام کلام ہے جو الہامی کتابوں میں آیا ہے۔
 
== تثلیت اور اسلام ==