"کیرینیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 58:
==تاریخ==
''' قبل از تاریخ اور قدیم اوقات '''
کیرینیہ کی تاریخ ٹروجن جنگ کے آخر تک پہنچتی ہے اور یہ اخاینز (Achaeans) نے آباد کیا-<br />
 
''' قرون وسطی '''
جب 395 میں رومی سلطنت کی تقسیم مشرقی سلطنت اور مغربی سلطنت میں ہوئی تو قبرص بازنطینی شہنشاہوں اور یونانی آرتھوڈوکس چرچ کے تحت آیا-<br />
''' سلطنت عثمانیہ کا دور '''
سلطنت عثمانیہ کے تحت کیرینیہ ضلع پہلے چار میں سے ایک اور بعد میں چھ میں سے ایک انتظامی اضلاع میں سے تھا- شہر کو ایک چھاؤنی میں تبدیل کر دیا گیا-<br />
 
== برطانوی راج ==
1878 میں برطانوی اور عثمانی حکومتوں کے درمیان ایک خفیہ معاہدے کے تحت جزیرہ کو مشرقی بحیرہ روم میں ایک فوجی اڈے کے طور پر دے دیا گیا-