"فاماگوستا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28:
|utc_offset = +2
}}
فاماگوستا [[قبرص]] کے مشرقی ساحل پر ایک شہر اور فاماگوستا ضلع کا دارالحکومت مقام ہے- یہ نکوسیا کے مشرق میں واقع ہے اور جزیرے کی سب سے گہری بندرگاہ ہے-
== نام ==
قدیم دور میں شہر آرسینو (Arsinoe) کے طور پر جانا جاتا تھا- اسے یونانی زبان میں (Ammochostos) کہا جاتا ہے جس کا مطلب ہے "ریت میں چھپا ہوا"-<br />
فاماگوستا مغربی یورپی زبانوں اور ترکی کے نام ماگوسا(Mağusa) سے مل کر بنا- شہر کے ترکی نام میں غازی کا اضافہ ۱۹۴۷ میں ہوا- یوں ترکی میں نام اب غازی ماگوسا (Gazimağusa) ہے-
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}