"لاادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1:
'''لاادری''' (انگریزی: Agnostic) وہ فرقہ ہے جو سمجھتا ہے کہ خدااللہ کے ہونے یا نہ ہونے کا کسی کو علم نہیں یا علم ہو ہی نہیں ہوسکتا۔ انسانی عقل اس راز کو نہیں پا سکتی۔ یہ لفظ T.H. Huxley نے 1869 میں گھڑا۔ اسنے اس کو یونانی کے Gnostic (جاننا، ادراک، عارف) کو a بمعنی نہیں، کے ساتھ جوڑ کر ڈھالا اور اس نے خود اس بات کا اعتراف کیا کہ اس نے یہ لفظ کلیسیا (چرچ) کی تاریخ عرفان یا [[غناسطیت]] کی ضد میں بنایا ہے کہ جو ایسی باتوں کا پرچار کرتی ہے جن سے میں (Huxley) بے بہرا ہوں۔ نظریۂ لاغناسطیت (Agnosticism) کی رو سے حقیقی یا مطلق علم کا حصول ممکن نہیں۔ اس لیے تمام علم و آگہی محض اضافی (Relative) ہیں۔ بالفاظ دیگر، خدا کے وجود یا انکار وجود کے بارے میں کوئی بات یقین سے نہیں کہی جاسکتی۔ ھملٹن، ھکسلے، [[اسپنسر]] اور رسل اس مکتب کے اہم [[فلسفہ|فلاسفہ]] گزرے ہیں۔