"الیاس کشمیری (اداکار)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
الیاس کاشمیری پر تفصیل اور حوالے درج کئے گئے ہیں
کچھ مزید حوالے اور گیتوں کے لنک درج کئے گئے ہیں
سطر 33:
فلم بدلہ (1968) میں الیاس کاشمیری نے ایک گونگے کا کردار کیا تھا جو اپنے مالک سے بڑا وفادار ہوتا ہے لیکن سازشی عناصر اسے جیل پہنچا دیتے ہیں۔ اس صورتحال پر مسعودرانا کا الیاس کاشمیری کے لیے گایا ہوا پہلا گیت ایک ایکسٹرا اداکار محبوب کاشمیری پر فلمایا گیا تھا:
 
جہیڑے توڑدے نے دل برباد ہون گے ، اج کسے نوں روایا ، کل آپ رون گے۔<ref>{{Cite web|url=https://www.youtube.com/watch?v=R_eFaRXRD4U|title=JehRay toRday ne dil barbad hon gey}}</ref>
 
یہ ایک ایسا لاجواب گیت تھا کہ جسے صرف مسعودرانا ہی گا سکتے تھے۔ پنجابی فلم دلاں دے سودے (1969) میں الیاس کاشمیری کا کردار وہی تھا جو اردو فلم انجمن (1970) میں سنتوش کا تھا۔<ref>{{Cite web|url=https://pakmag.net/MasoodRana/IlyasKashmiri.php|title=اک اداکار ایک دور}}</ref>
سطر 43:
1970 کی دھائی کے وسط میں وحشی جٹ (1975) بنی جس کے مرکزی ولن الیاس کاشمیری تھے۔ اگلے دو عشروں تک پھر چل سو چل ، فلموں کے 'سلطانی دور' میں وہ ولن پارٹی کے سربراہ ہوتے تھے اور شاید ہی کوئی ولن یا ایکسٹرا اداکار ایسا ہوگا جس نے ان کے ساتھ کام نہ کیا ہو۔ 1980 کی دھائی میں انھوں نے فلم دوستانہ (1982) میں ایک سخت گیر باپ کا رول کیا تھا جو اپنی بیٹی کی مرضی کی شادی کو قبول نہیں کرتا اور اس کے خاوند کو قتل کروا دیتا ہے۔ اس کی بیٹی ماں بنتی ہے تو اس کے نومولود بچے کو بھی جان سے مارنے کے لیے کرائے کے آدمی کو ذمہ داری سونپتا ہے۔ اس موقع پر مسعودرانا کا کام شروع ہو جاتا ہے جو الیاس کاشمیری کے پس منظر میں ایک انتہائی پراثر گیت گاتے ہیں:<ref>{{Cite web|url=https://pakmag.net/MasoodRana/IlyasKashmiri.php|title=بطور ولن اداکار الیاس کاشمیری}}</ref>
 
دنیا گورکھ دھندہ ، ایتھے بھل جاندا انسان۔<ref>{{Cite web|url=https://www.youtube.com/watch?v=wx1Ri-_8c20|title=مکمل فلم دوستانہ 1982، گیت دنیا کورکھ دھندا}}</ref>
 
=== وفات ===