"رشوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: tg:Ришвахорӣ
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Say no to bribes in Chipata, Zambia.jpg|thumb|زیمبیا میں رشوت کی روک تھام کے لئے مہم]]
'''رشوت''' قسم ہے بد عنوانی کی، جس میں پیسے یا تحفہ دینے سے وصول کردہ کا طرزِ عمل تبدیل ہوتا ہے۔ رشوت کو جُرم سمجھا جاتا ہے۔ قانونی لغتی معنوں میں کسی سرکاری افسر یا کسی عوامی یا [[legal|قانونی]] امور کے مجاز کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے کسی قدر کی شئے کی [[Offer and acceptance|پیشکش]]، [[Gift|دینا]]، [[Offer and acceptance|وصولی]]، یا [[Solicitation|مانگنا]] رشوت کہلاتا ہے۔ رشوت کا مقصد وصول کندہ کے اعمال پر اثر انداز ہونا ہوتا ہے۔ یہ ہو سکتی ہے، [[money|پیسہ]]، [[Good (accounting)|چیز]]، [[property|جائیداد]]، [[Promotion (rank)|ترجیح]]، [[privilege|استحقاق]]، [[Remuneration|معاوضہ]]، قدر کی شئے، فائدہ، یا محض کسی سرکاری یا عوامی اہلکار کے عمل یا ووٹ پر اثر انداز ہونے یا ترغیب دینے کا وعدہ یا عہد۔