"نظام الدین محمد سہالوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 11:
== تعلیم و تربیت ==
ملا نظام الدین صاحب کی عمر پندرہ برس کی تھی جب ملا قطب الدین کا خاندان [[لکھنؤ]] میں آباد ہوا شرح جامی پڑھتے تھے۔ والد کی وفات کے بعد بھی علوم کی تحصیل جاری رکھی۔
’’ملا صاحب نے [[یورپ]] کا سفر کیا اور مختلف شہروں میں تحصیل کی۔ اخیر میں [[لکھنؤ]] واپس آکر [[شیخ غلام نقشبند گھوسوی|شیخ غلام نقشبند گھوسوی ثم لکھنوی]] سے بقیہ کتابیں پڑھیں اور انہی سے سند فضیلت حاصل کی۔ ابتدائی کتابیں [[دیوا]] ([[جموں]] میں [[دریائے توی]] کے ساتھ ایک قصبے کا نام ہے جو [[چھمب]] اور [[جوڑیاں]] کے مغرب میں واقع ہے۔)میں پڑھیں، لیکن انتہائی کتابیں [[بنارس]] میں جا کر حافظ امان اللہ بنارسی سے ختم کیں۔‘‘
 
== حصول تصوف ==