"ناک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ml:മൂക്ക്; cosmetic changes
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Neus1.jpg|left|thumb|انسان کی ناک]]
[[تصویر:Lightmatter elephanttrunk.jpg|thumb|rightleft|[[ہاتھی]] کی ناک یعنی سونڈ]]
'''ناک''' سانس لینے اور سونگھنے کا عضو ہے ۔ زندہ رہنے کے لئے یہ [[عضو]] سب سے اہم ہے ۔ دوسرے جانداروں میں ناک کے مختلف استعمالات ہیں ۔ [[ہاتھی]] کو اپنی ناک یعنی سونڈ ہی اپنا ہاتھ ہے ۔ جانوروں میں ناک اہم عضو ہے ۔ اس کے ذریعے جانور بہت کچھ درک لیتے ہیں ۔ سانپ جیسے [[گزندے|گزندوں]] میں ناک نہیں ہوتی ، اس کے بدلے وہ خصوصی [[عضو]] کے ذریعے سانس لیتے ہیں ۔
 
[[زمرہ:ناک| ]]
[[زمرہ:نظام تنفس]]
[[زمرہ:سر اور گردن]]
[[زمرہ:مشمومی نظام]]
[[زمرہ:خصوصیات چہرہ]]
 
 
[[ar:أنف]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ناک»