"موٹروے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[image:Avtocesta a1 IMG 2347,.jpg|thumb|250px|ایک محرک راستہ]]
'''محرک راستہ''' (یا '''محرکی راستہ''') ({{دیگر نام|انگریزی=Controlled-access highway یا motorway)}} دراصل تیز رفتار [[ناقلی]] [[آمدورفت]] کیلئے بنائی گئی [[شاہراہ]] کو کہاجاتا ہے۔ یہ ایک [[آمدرفتی اشارات]] اور [[intersection|چوراہات]] (intersections) کے بغیر شاہراہ ہوتی ہے جس پر آمدورفت بغیر کسی خلل کے گزرسکتی ہے۔ راہ محرک اور ایک [[شاہراہ]] میں بنیادی فرق [[طرزیات]] کا ہے؛ شاہراہ سے مراد کوئی بھی وسیع اور اہم گذرگاہ یا بڑی سڑک ہوسکتی ہے جبکہ محرکی راستے سے مراد ایک ایسی شاہراہ کی ہوتی ہے جس پر تیز رفتار اور بھاری [[گاڑیاں]] بھی سریع الحرکت رہتے ہوئے اور جدید دور کی مکمل [[طرزیاتی]] سہولتوں سے استفادہ کرتے ہوئے محفوظ ترین سفر کرسکتی ہیں۔
 
== اشتقاقیات ==