"احمد آباد (بھارت)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Shree Swaminarayan Sampraday, Ahmedabad.jpg|thumb|250px|س وامِنارائین مںدِر، احمدآباد]]
'''احمد آباد'''، [[ہندوستان]] کی ریاست [[گجرات]] کا سب سے بڑ اشہر اور ہندوستان کا ساتواں بڑا شہر ہے۔ دُنیا میں سب سے تیز رفتاری سے ترقی کرنے والا تیسرا شہر ہے۔ یہ شہر [[دریائے سابرمتی]] کے کنارے آباد ہے۔ احمد نامی چار بزرگوں نے سلطان احمد شاہ کے ایما پر اس کی بنیاد قائم کی۔ یہ شہر سوتی کپڑے کی ملوں کی وجہ سے ہندوستان کا مانچسٹر کہلاتا تھا۔لیکن اب سوتی کپڑے کی ساری ملیں بند ہو چکی ہیں۔ یہار میونسپل کارپوریشن کے زیر اہتمام اُردو میڈیم اسکول کے ۷۶ پرائمری اسکول ہیں۔ اس کی آبادی تقریباً 52 لاکھ ہے۔ احمد آباد شہر احمد آباد ضلع کا ہیڈکواٹرصدرِ دفتر بھی ہے ۔ اس شہر میں صوفیائے کرام کے مزارات اس کثرت سے ہیں کہ ملتان کی طرح اسے بھی مدینۃ الاولیا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس شہر میں ہواوٗ ںہواؤں کے ساتھ کثرت سے گرد اُڑتی ہے ، یہ دیکھ کر مغل شہنشاہ [[اکبر اعظم]] نے اسے گرداباد سے موسوم کیا تھا۔
 
 
یہ ریاست گجرات کا 1970 تک دارالحکومت بھی رہا جسے بعد میں [[گاندھی نگر]] منتقل کر دیا گیا۔ گاندھی نگر ، شہر احمدآباد سے ۳۲ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔گجراتہے۔ [[گجرات]] کی ریاستی اسمبلی گاندھی نگر ہی میں ہے۔
{{نامکمل}}