"آرگون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''آرگون''' یا '''آرگون''' (argon) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Ar ہے اور [[جوہری عدد]] 18 ہے۔ یہ [[دوری جدول]] کے گروہ 18 میں ہے اور ایک [[نبیل گیس|نبیل گیس (noble gas)]] ہے۔ آرگون زمین کے ماحول میں 0.934% پر تیسرا زیادہ وافر [[گیس]] ہے [[نائٹروجن]] اور [[آکسیجن|آکسیجن]] کے بعد۔ یہ پانی کے بخارت سے دوگنا زیادہ ہے، [[کاربن ڈائی آکسائیڈ|فحم دو اکسید]] سے 23 گنا زیادہ ہے، اور [[نیون|نیون]] سے 500 گنا زیادہ ہے۔
== وجہ تسمیہ ==
*آ = لا