"جغرافیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی اور اندرونی روابط کیے ہیں۔
سطر 1:
'''جغرافیہ''' ‎(geography[[انگریزی زبان|انگریزی]]: Geography)‎ [[یونانی زبان]] کا لفظ ہے۔ جس کے معنی ہیں [[زمین]] کا بیان۔"جغرافیہ وہ علم ہے۔ جس میں زمین، اس کی خصوصیات، اس کے باشندوں‎ ،‎اس کے مظاہر اور اس کے نقوش کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔"[[فائل:The Earth seen from Apollo 17.jpg|تصغیر|بائیں|300px|‎زمین کی اپالو 17سے لی گئی تصویر ‎]]
[[فائل:Storm Comin.jpg|تصغیر|بائیں|250px|‎طوفان‎]]
[[فائل:Pangea animation 03.gif|تصغیر|میپ]]
سطر 5:
 
[[ایراٹورتھینیس]] ‎(276-194B.C)‎
وہ پہلا شخص تھا۔ جس نے لفظ جغرافیہ استعمال کیا۔ جغرافیہ کو زمین کی [[سائنس]] بھی کہا جاتا ہے۔ آج تک [[انسان]] نے جتنی بھی ترقی کی ہے۔ وہ جغرافیہ کی ہی مرہون منت ہے۔ زمین انسان کا [[گھر]] ہے۔ اور اس گھر سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کے لیے علم جغرافیہ انسان کی رہنمائی کرتا ہے۔ علم جغرافیہ پرانے زمانے میں بھی موجود رہا ہے۔ لیکن اس دور میں اس کی اہمیت بہت کم تھی۔ عموما دریاؤں،پہاڑوں،سمندروں[[دریا|دریاؤں]]، [[پہاڑ|پہاڑوں]]، [[سمندر|سمندروں]] اور مقامات کے نام یاد کرلینا ہی کافی سمجھا جاتا تھا۔ دوسرے علوم کی نسبت جغرافیہ میں بہت سست رفتاری سے ترقی ہوئی۔[[فائل:Earth-Moon.PNG|تصغیر|بائیں|300px|‎زمین اور چاند‎]]
[[فائل:Looking up at Malika Parbat Panorama 9162.jpg|تصغیر|250px|بائیں|‎ملکہ پربت‎]]
== زمانہ قدیم میں جغرافیہ کا تصور ==
اس علم کا آغاز بطور سائنس [[مصر]] و [[یونان]] میں ہوا۔ زمانہ قدیم کے جغرافیہ دانوں کی بعض تحریریں بڑی دلچسپ ہیں۔ مثلاً [[سٹرابو]] جو ایک [[اطالیہ|اطالوی]] جغرافیہ دان تھا، اس خیال کا مالک تھا کہ سمندر کا پانی ایک بہت بڑے دریا کی طرح کسی ڈھلان پر بند رہتا ہے۔ [[ارسطو]] کا خیال تھا کہ فضا سے ہوا زمین میں داخل ہو کر محبوس ہو جاتی ہے اور جب وہ فضا میں واپس جانے کے لیے جدوجہد کرتی ہے تو [[زلزلہ]] پیدا ہوتا ہے۔ مگر ان عجیب و غریب خیالات کے ساتھ ساتھ قدیم یونانیوں نے بعض حیرت انگیز دریافتیں بھی کیں۔ مثلاً [[200]]ق م کے قریب [[ارسطاطالیس]] نے [[مصر]] کے مشرق و مغرب میں [[مدوجزر]] کی لہروں میں تناسب معلوم کرنے پر یہ اعلان کیا کہ [[بحر اوقیانوس]] اور [[بحر ہند]] آپس میں منسلک ہیں۔ اس کی ایک اور دریافت قابل ذکر ہے، جس کے مطابق اس نے بتایا کہ دور مغرب میں [[شمال]] سے [[جنوب]] تک کوئی ملک ضرور واقع ہے۔ اس کے 1700 سال بعد [[کولمبس]] نے اس ملک [[امریکا]] کو دریافت کیا۔[[فائل:Green mountains.JPG|تصغیر|بائیں|250px|‎پہاڑ‎]]جغرافیہ میں سب سے پہلے [[یونانیوں]] نے پیش رفت کرنا شروع کی۔ قرون وسطیٰ میں مسلم ممالک میں اس علم میں بہت پیش رفت ہوئی۔ اس دور کے اہم ناموں میں [[ابن بطوطہ]]، [[ابن خلدون]] اور [[ادریسی]] شامل ہیں۔ [[مسلمان|مسلمانوں]] کے علمی زوال کے بعد [[یورپ]] میں اس مضمون پر بہت پیش رفت ہوئی۔
 
== جغرافیہ کی شاخیں ==