"بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحریر کو شارٹ کیا ہے
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م تحریر کو جامع کیا ہے
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 27:
{{انجیل}}
{{اصل|عہد نامہ قدیم|عہد نامہ جدید}}
مسیحیوں کے نزدیک بائبل 2 حصوں پر مشتمل جسے عہدنامہ قدیم اور عہدنامہ جدید کہتے ہیں ۔ یہ مسیحیوں کی مقدس کتاب،کتاب ہے جس میں [[عہد نامہ قدیم]] (عتیق) کی 39 کتب، [[عہد نامہ جدید]] کی 27 کتب پر مشتمل ہے کیتھولک مجموعہ میں [[ایپوکریفا]]شامل کی کتب بھی شاملہیں ہیں۔۔
 
بائبل کا عہد نامہ قدیم عبرانی زبان میں ہے ۔ بعد ازاں یونانی، قطبی اور شامی زبانوں میں ترجمہ ہوا۔ بائبل کا سب سے قدیم نسخہ چوتھی صدی عیسوی کا ہے جو انگریزی ترجمہ 1610ء میں بہ عہد [[جیمز اول]] شائع ہوا۔ اسے 47 مسیحی علما نے چھ سال کے عرصے میں مکمل کیا تھا۔ جرمن ترجمہ مشہور جرمن مذہبی رہنما اور [[پروٹسٹنٹ]] مسیحی [[مارٹن لوتھر]] نے کیا۔ بائبل کا اب تک دو ہزار آٹھ سو زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے اور یہ دنیا کی سب سے زیادہ چھپنے والی کتاب ہے۔ جبکہ کتابی شکل میں پرنٹ ہونے والی دنیا کی پہلی کتاب بھی بائیبل ہے ۔
سطر 55:
     بائبل درحقیقت پہلی کتاب تھی جو حرکت پذیر قسم سے چھپی تھی (بجائے کہ ہاتھ سے لکھی گئی تھی)۔  جوہان گٹنبرگ نے غالباً اپنی پہلی پرنٹنگ 1455 میں مینز، جرمنی میں مکمل کی۔  بائبل میں ایسی چیزوں اور واقعات کے بارے میں معلومات موجود ہیں جن کی پیشین گوئی اس زمانے میں تقریباً ناممکن تھی۔  یہاں تک کہ بائبل نے مستقبل کے لیے بھی کچھ پیشین گوئیاں کی ہیں۔  بائبل اب تک کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب ہے — یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ ہر سال صرف ریاستہائے متحدہ میں 25 ملین کاپیاں فروخت ہوتی ہیں۔  بائبل دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا صحیفہ ہے اور اس میں وہ تمام آداب موجود ہیں جنہیں ہم ایک بااثر اور دباؤ سے پاک زندگی گزارنے کے لیے قبول کر سکتے ہیں۔  بائبل انسانیت کو پھیلاتی ہے اور ہر ایک کو اسے اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار پڑھنا چاہیے۔
 
۔
 
* ۔
 
 
 
مسیحیوں کے نزدیک بائبل 2 حصوں پر مشتمل جو عہدنامہ جدید اور عہدنامہ قدیم کہلاتی ہیں۔
* '''عہد نامہ قدیم''' (یا عہدِ عتیق) : یہ حصہ کائنات کی تخلیق سے [[یسوع مسیح]] سے 1500سال پہلے تک کے واقعات پر مشتمل ہے۔ اس میں یسوع مسیح سے پہلے کے پیغمبروں کے تحریر کردہ صحائف شامل ہیں۔
*