"بائبل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م تحریر کو جامع کیا ہے ۔
(ٹیگ: ردِّ ترمیم بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م KhanKhaan (تبادلۂ خیال) کی ترامیم اقبال کا شاہین کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
سطر 17:
== یہودی بائبل ==
یہود کے مذہبی ذخیرہ کتب کی بنیاد کتابِ بائبل کا پہلا حصہ ہے۔ جسے [[پرانا عہد نامہ]] یا عہدِ عتیق کہا جاتا ہے۔ بائبل کا دوسرا حصہ یعنی [[نیا عہد نامہ]] یہودی کتب پر نہیں مسیحی اناجیل اور دیگر مذہبی صحائف پر مشتمل ہے۔ بائبل کا لفظی معنی کتاب مقدس کیا گیا ہے۔ اس کے تراجم دنیا کی بیشتر زبانوں میں ملتے ہیں۔ پرانے عہد نامے کی کتابوں کی ترتیب یہ ہے:{{نس}}
1. تورات جس کا لفظی معنٰی شریعت یا قانون ہے۔ اس میں پانچ کتابیں شامل ہیں:<ref>[https://books.google.com/books?id=CakJchHfN1QC&pg=PA647&lpg=PA647&dq=Pentateuch+from+Greek+meaning+%22five+scroll-cases&source=bl&ots=iUzv6_UPBw&sig=itoLPZH_dUSbPWww1gnM1PJfk3Q&hl=en&sa=X&ei=BmZoUNa6IZS08ATC1oGIBw&ved=0CEMQ6AEwBQ#v=onepage&q=Pentateuch%20from%20Greek%20meaning%20%22five%20scroll-cases&f=false] The Restored New Testament: A New Translation with Commentary, Including the Gnostic Gospels Thomas, Mary, and Judas by Willis Barnstone – W. W. Norton & Company. p. 647</ref> [[کتاب پیدائش|پیدائش]]، [[کتاب خروج|خروج]]، [[کتاب احبار|احبار]]، [[کتاب گنتی|گنتی]]، [[کتاب استثنا|استثناء]]۔ ناقدین کے خیال میں یہ تورات اصل تورات نہیں جو کم و بیش چار پانچ بار دنیا سے جل کر اور تباہ و برباد ہو کر ناپید ہو چکی ہے اور یہ بعد کی پیداوار ہے۔ ناقدین کا مزید کہنا ہے کہ [[عزرا|عزرا کاہن]] نے اسے [[اسیری بابل]] سے رہائی کے بعد [[موسیٰ|موسٰی]] سے کافی عرصہ بعد اپنی زبانی یاداشت سے لکھا۔{{نس}}
2. نبییم جس میں بائیس کتابیں شامل ہیں۔ بعض خالص تاریخی اور بعض انبیا کی طرف منسوب ہیں۔ مثلاً [[کتاب یشوع|یشوع]]، [[کتاب قضاۃ|قضاۃ]]، [[کتاب سموئیل|سموئیل اول و دوم]]، [[کتاب سلاطین|سلاطین اول و دوم]]، [[کتاب تواریخ|تواریخ اول و دوم]]، [[کتاب یسعیاہ|یسعیاہ]] وغیرہ۔{{نس}}
3. کتبیم جس میں بارہ کتابیں شامل ہیں۔ [[کتاب زبور|زبور]]، [[کتاب امثال|امثال]]، [[کتاب ایوب|ایوب]]، [[کتاب یرمیاہ|یرمیاہ]]، [[کتاب نحمیاہ|نحمیاہ]]، [[کتاب دانی ایل|دانی ایل]]، [[کتاب حزقی ایل|حزقی ایل]]، [[کتاب نوحہ|نوحہ]] وغیرہ۔{{نس}}
ان کے علاوہ یہود کی مذہبی کتابوں میں [[تلمود]] کا ذکر بار بار آتا ہے۔ یہ روایات، قصص و حکایات، مذہبی احکام، اجتہادات وغیرہ کے مجموعے کا نام ہے۔ جو یہودیوں میں سینہ بسینہ چلا آیا۔آیا اور دوسری صدی عیسوی میں ایک یہودی عالم یہوداہ ھا ناسی المعروف ربی نے اسے جمع کر ڈالا۔ [[مشنی|مشناہ]] تھا۔ بالفاظ دیگر اسے تورات کی تفسیر کہہ سکتے ہیں۔ اس مجموعے کی مزید تشریح ہوتی رہی اور اُسے جمع کیا گیا تو اس کا نام [[گمارا]] رکھا گیا۔ ان دونوں مجموعوں کو تلمود کہا جاتا ہے۔ تلمود کی دو اقسام ہیں ایک شامی جو فلسطین میں تیار ہوا دوسرا بابلی جس کا مواد بزمانہ اسیریِ بابل اکٹھا ہوا۔ یہودیوں میں دونوں معتبر اور مستعمل ہیں۔ مگر اختلاف کے وقت ترجیح شامی کو دیتے ہیں۔
 
یہ بھی معلوم رہنا لازم ہے کہ پرانے عہد نامے کے دو نسخے ہیں: ایک عبرانی نسخہ جو یہودیوں میں مستعمل اور لائق استناد ہے۔ دوسرا نسخہ یونانی ہے جسے [[سپتواجنتا]] کہا جاتا ہے اور مسیحیوں میں معتبر و مستند ہے۔ مسیحیوں کے معتبر نسخے میں بھی پھر ان کے دو بڑے فرقے پروٹسٹنٹ اور کاتھولک کے نزدیک 19 کتب متنازع فیہ ہیں۔ کاتھولک انہیں صحیح مانتے ہیں اور پروٹسٹنٹ جعلی قرار دیتے ہیں۔ جو کتب صرف یونانی نسخے میں زائد ہیں انہیں [[اپاکرفا]] کہا جاتا ہے۔ موجودہ بائبل کی کتابوں میں بعض ان کتبِ یہود کا ذکر یا حوالہ موجود ہے جو شامل مجموعہ نہیں ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ یہ کتابیں گم ہو چکی ہیں۔ ان کی تعداد ڈیڑھ درجن تک جا پہنچتی ہے۔ غرض بائبل کی کتب موجودہ و غیر موجودہ کا معاملہ بہت مشکوک ہے۔ [[رحمت اللہ کیرانوی]] نے اپنی کتاب ”[[اظہار الحق (کتاب)|اظہار الحق]]“ میں دعویٰ کیا ہے کہ بائبل کی شروع کی پانچ کتب یعنی توارت تحریف اور ترمیم و اضافہ کا شکار ہوئی ہیں اس میں کئی تضاد ہیں۔ رحمت اللہ کیرانوی اظہار الحق میں لکھتے ہیں کہ یہود و مسیحیوں کا ایمان ہے کہ تورات خود موسٰی نے لکھی تو اس میں خود موسٰی کی وفات کا ذکر کیسے ہے اور لکھا ہے کہ آج کے دن تک کوئی ان کی قبر کو نہیں جانتا۔ مصنف کے بقول اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ کتاب موسٰی کی وفات کے کافی عرصے بعد مدون ہوئی تھی اور اس کتاب میں بعض ایسے واقعات موجود ہیں جو بعد میں پیش آئے۔
یہ بھی معلوم رہنا لازم ہے کہ پرانے عہد نامے کے دو نسخے ہیں: ایک عبرانی نسخہ جو یہودیوں میں مستعمل اور لائق استناد ہے۔ دوسرا نسخہ یونانی ہے جسے [[سپتواجنتا]] کہا جاتا ہے اور مسیحیوں میں معتبر و مستند ہے۔
 
== مسیحی بائبل ==
{{انجیل}}
{{اصل|عہد نامہ قدیم|عہد نامہ جدید}}
مسیحیوں کے نزدیک بائبل 2 حصوں پر مشتمل جسے عہدنامہ قدیم اور عہدنامہ جدید کہتے ہیں ۔ یہ مسیحیوں کی مقدس کتاب ہےکتاب، جس میں [[عہد نامہ قدیم]] (عتیق) کی 39 کتب، [[عہد نامہ جدید]] کی 27 کتب شاملاور کیتھولک مجموعہ میں [[ایپوکریفا]] ہیںکی کتب بھی شامل ۔ہیں۔
 
بائبل کا عہد نامہ قدیم عبرانی زبان میں ہے ۔تھی۔ بعد ازاں یونانی، قطبی اور شامی زبانوں میں ترجمہ ہوا۔ بائبل کا سب سے قدیم نسخہ چوتھی صدی عیسوی کا ہے جو انگریزی ترجمہ 1610ء میں بہ عہد [[جیمز اول]] شائع ہوا۔ اسے 47 مسیحی علما نے چھ سال کے عرصے میں مکمل کیا تھا۔ جرمن ترجمہ مشہور جرمن مذہبی رہنما اور [[پروٹسٹنٹ]] مسیحی [[مارٹن لوتھر]] نے کیا۔ بائبل کا اب تک دوایک ہزار آٹھ سو زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے اور یہ دنیا کی سب سے زیادہ چھپنے والی کتاب ہے۔ جبکہ کتابی شکل میں پرنٹ ہونے والی دنیا کی پہلی کتاب بھی بائیبل ہے ۔
 
مسیحیوں کے نزدیک بائبل 2 حصوں پر مشتمل جو عہدنامہ جدید اور عہدنامہ قدیم کہلاتی ہیں۔
  بائبل کا تعلق مسیحیت اور یہودیت کے مذاہب سے ہے۔  بائبل صحیح معلومات کے ساتھ ایک تفصیلی صحیفہ ہے۔  کہا جاتا ہے کہ بائبل خدا نے لکھی تھی۔  آج میں مقدس بائبل کے بارے میں کچھ اہم چیزوں کے بارے میں بات کر رہا ہوں۔
* '''عہد نامہ قدیم''' (یا عہدِ عتیق) : یہ حصہ کائنات کی تخلیق سے [[یسوع مسیح]] سے 400 سال پہلے تک کے واقعات پر مشتمل ہے۔ اس میں یسوع مسیح سے پہلے کے پیغمبروں کے تحریر کردہ صحائف شامل ہیں۔
 
* '''عہد نامہ جدید''' (یا عہدِ جدید): اس حصہ میں یسوع مسیح کے [[رسول (مسیحیت)|رسل]] کی طرف سے لکھے گئے خطوط اور ان رسل کے واقعات شامل ہیں۔
      1) قدیم ترین بائبل چوتھی صدی کی ہے اور ویٹیکن لائبریری میں محفوظ ہے۔
 
      2) لفظ 'بائبل' یونانی سے لیا گیا ہے جس کا مطلب ہے 'کتابیں'۔
 
      3) آثار قدیمہ نے ثابت کیا ہے کہ بائبل میں دی گئی معلومات تاریخی طور پر درست ہیں۔
 
      4) عہد نامہ قدیم جو کہ عبرانی اور آرامی میں لکھا گیا ہے، یہودیت کی افسانوی کہانیوں پر مشتمل ہے۔
 
      5) بائبل کو 66 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں پرانے عہد نامے کے 39 حصے ہیں اور نئے عہد نامے کے 27 حصے ہیں۔
 
      6) بائبل کا اب تک 2800 سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
 
      7) بائبل تاریخ اور سائنس کا ایک بہترین مجموعہ ہے۔
 
      8) بائبل کے ذریعے کی گئی تمام پیشین گوئیاں سچ ثابت ہو رہی ہیں۔
 
      9) 40 پیغمبروں نے مکمل بائبل لکھی۔  بائبل 66 الگ الگ کتابوں پر مشتمل ہے، جو تقریباً 1500 سالوں میں تین مختلف زبانوں میں لکھی گئی ہیں- عبرانی، آرامی اور یونانی- تین براعظموں- ایشیا، افریقہ اور یورپ میں۔
 
      10) عہد نامہ قدیم میں کل 23,145 آیات اور بائبل کے نئے عہد نامے میں 7957 آیات ہیں۔
 
     بائبل درحقیقت پہلی کتاب تھی جو حرکت پذیر قسم سے چھپی تھی (بجائے کہ ہاتھ سے لکھی گئی تھی)۔  جوہان گٹنبرگ نے غالباً اپنی پہلی پرنٹنگ 1455 میں مینز، جرمنی میں مکمل کی۔  بائبل میں ایسی چیزوں اور واقعات کے بارے میں معلومات موجود ہیں جن کی پیشین گوئی اس زمانے میں تقریباً ناممکن تھی۔  یہاں تک کہ بائبل نے مستقبل کے لیے بھی کچھ پیشین گوئیاں کی ہیں۔  بائبل اب تک کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب ہے — یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ ہر سال صرف ریاستہائے متحدہ میں 25 ملین کاپیاں فروخت ہوتی ہیں۔  بائبل دنیا کی تاریخ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا صحیفہ ہے اور اس میں وہ تمام آداب موجود ہیں جنہیں ہم ایک بااثر اور دباؤ سے پاک زندگی گزارنے کے لیے قبول کر سکتے ہیں۔  بائبل انسانیت کو پھیلاتی ہے اور ہر ایک کو اسے اپنی زندگی میں کم از کم ایک بار پڑھنا چاہیے۔
 
۔
* ۔
*
 
== مزید دیکھیے ==