"چترال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 63:
 
== جغرافیہ ==
چترال بنیادی طور پر دریائے چترال اور اس کے معاون دیاؤں کی وادیوں پر مشتمل ہے۔ یہ دریا کوہ ہندوکش اور کوہ ہندوراج سے نکلتے ہیں۔ چترال کی بلندی سطح سمندر سے 4000 فٹ (اردندو) سے لے کر 25289فٹ (تریچمیرکی چوٹی) تک ہے۔ چترال کا موسم سرد خشک ہے۔ یہاں مون سون کی باریشیں بہت کم ہوتی ہیں اور اور بیشتر بارش سردیوں میں ہوتی ہے۔ اس کے بیشتر حصوں میں برف بھی پڑتی ہے۔ جنگلات چترال کے جنوبی حسے میں پہاڑوں پر پائے جاتے ہیں اور بیشتر دیار اور بلوط کے درختوں پر مشتمل ہیں۔
 
=== لوگ ===
چترال میں کئی نسلوں کے لوگ رہتے ہیں۔ ان میں کھو، کلاش، پالولہ، دمیڑی، ارندوئی، شیخانی، یدغا، گوجر اور وخی زیادہ قابل ذکر ہیں۔ کھو سب سے بڑی نسل ہے جو مختلف علاقوں سے آئے ہوئے چھوٹے چھوٹے گروہوں پر مشتمل ہے۔
 
== تاریخ ==
چترال [[پاکستان]] کا قدیمی لوک و تاریخی ورثہ کا حامل ہے ،[[بادشاہ منیر بخاری]] کے مطابق چترال میں 17 زبانیں بولی جاتی ہیں اور اس کی کل آبادی چار لاکھ نفوس پر مشتمل ہے ،لیکن چترال سے تعلق رکھنے والے چترالی زبان کے ممتاز ادیب، شاعر، محقق اور صحافی [[رحمت عزیز چترالی]] نے چترال میں بولی جانے والی زبانوں کی تعداد چودہ لکھی ہے۔