"روآل آمونسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: new:रुआल आम्युनसन
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
Roald Amundsen
 
[[تصویر:RoaldAmundsen.jpg|framepx|thumb|left|روآل آمونسن ]]پیدائش:[[16 جولائی]] [[1872ء]]
 
انتقال:[[18 جون]] [[1928ء]]
 
[[ناروے]] کا مہم جو جس نے [[قطب جنوبی]] دریافت کیا۔ [[1911ء]] میں ناروے سے سات آدمیوں اور 115 کتوں کی ایک ٹیم لے کر [[قطب شمالی]] روانہ ہوا۔ لیکن بعد ازاں رخ تبدیل کر لیا اور جنوب کی طرف چل دیا۔ اگلے سال قطب جنوبی جا پہنچا جہاں خیمہ نصب کرنے کے بعد ناروے کا جھنڈا لہرایا۔ یہ پہلا شخص تھا جس نے1926ءنے [[1926ء]] میں [[قطب شمالی]] کے اوپر پرواز کی۔ [[1928ء]] میں قطب جنوبی میں ایک جہاز کی تلاش میں گیا اور لاپتا ہو گیا۔
 
[[زمرہ:ناروے کی شخصیات]]