"پاکستان راہ حق پارٹی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
پاکستان راہ حق پارٹی دائیں بازو کی ایک سیاسی جماعت ہے جو کہ پاکستان کو ایک ترقی یافتہ اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی خواہاں ہے۔ جس کا منشور پاکستان کو فرقہ واریت اور دہشتگردی اور ظلم و ستم سے پاک کرنا ہے اس جماعت کے مرکزی چیئرمین جناب [[حکیم محمد ابراہیم قاسمی]] ہیں
پاکستان راہ حق پارٹی کا منشور اللہ کو عبادت سے ، سیدنا محمد الرسول اللہﷺ کو اطاعت سے اور مخلوق کو خدمت سے راضی کرنا ہے
==حوالہ جات==
[[زمرہ:پاکستان کی سیاسی جماعتیں]]