"ملک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی، اضافہ اور اندرونی روابط کیے ہیں۔
سطر 2:
[[فائل:Europe topography map.png|تصغیر|یورپ کا جغرافیائی نقشہ]]
[[فائل:Europe countries map 2.png|تصغیر|یورپ کا سیاسی نقشہ بلحاظ ممالک]]
سیاسی [[جغرافیہ]] اور عالمی سیاست میں '''ملک''' کسی جغرافیائی یا [[زمین|ارضیاتی]] وجود کے سیاسی تقسیم کو کہا جاتا ہے۔ ایک ملک [[دنیا]] کا ایک الگ حصہ ہے جیسے ریاست، قوم یا دیگر سیاسی وجود۔ یہ ایک خودمختار ریاست ہو سکتی ہے یا کسی بڑی ریاست کا ایک حصہ بن سکتی ہے۔ عموماً، ایک خودمختار علاقہ۔ یہ اِصطلاح ریاستی اقوام یا [[حکومت]] و قوم کے ساتھ تقریباً مربوط ہے۔<br />عام [[حیات|زندگی]] میں یہ لفظ کبھی کبھار [[قوم]] اور [[ریاست]] دونوں کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے۔ ہاں البتہ، تعریفات میں فرق ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک ملک کا انسانی شخصیت اور پہچان پر گہرا اثر ہوتا ہے، ملک نظام کا مجموعہ بھی ہوتا ہے جس پر ایک قوم کی بنیاد ہوتی ہے۔ ملک کے دو اہم جزو ہوتے ہیں ایک جغرافیائی اور دوسرا ذہنی او نظریاتی۔ ایک شخص جس ملک سے تعلق رکھتا ہو اس سے مثبت جذباتی تعلق کو [[حب الوطنی]] کہتے ہیں۔ حب الوطنی اپنے ملک سے محبت، عقیدت اور اپنے ملک سے لگاؤ ​​کا احساس ہے۔ یہ لگاؤ ​​بہت سے مختلف احساسات اور کسی کے وطن سے متعلق [[زبان]] کا مجموعہ ہو سکتا ہے بشمول نسلی، ثقافتی، سیاسی، یا تاریخی پہلو۔
[[سیاسی جغرافیہ]] </small> اور [[عالمی سیاست]] <small></small> میں، '''ملک''' کسی [[جغرافیہ|جغرافیائی]] یا [[زمین|ارضیاتی]] وجود کے [[سیاسی تقسیم]] کو کہا جاتا ہے۔ عموماً، ایک [[خودمختار علاقہ]]۔ یہ اِصطلاح ریاستی اقوام یا حکومت و قوم کے ساتھ تقریباً مربوط ہے۔<br />
عام زندگی میں یہ لفظ کبھی کبھار [[قوم]] اور [[ریاست]] دونوں کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے۔ ہاں البتہ، تعریفات میں فرق ہو سکتا ہے۔
اس کے علاوہ ایک ملک کا انسانی شخصیت اور پہچان پر گہرا اثر ہوتا ہے، ملک نظام کا مجموعہ بھی ہوتا ہے جس پر ایک قوم کی بنیاد ہوتی ہے۔ ملک کے دو اہم جز ہوتے ہیں ایک جغرافی اور دوسرا ذہنی او نظریاتی۔ ملک ہی کا اثر ہوتا ہے کہ ایک ہی زبان اور مذہب کے لوگ ہوتے ہیں لیکن جب وہ مختلف ممالک میں ہوتے ہیں تو ایک طرف اکثر بہت آگے چلا جاتا ہے اور دوسرا طرف پیچھے رہ جاتا ہے حالانکہ زبان اور ثقافت ایک ہوتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ملک»