"آئس برگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
آئس برگ (Icebergiceberg) وہ برفانی تودے جوکسی گلیشئیر یا قطبی برفانی چادر سے ٹوٹ کر سمندر میں بہنے لگتے ہیں۔ یہ تودے سمندری دھاروں کی بدولت قطبین سےعام بحری راستوں میں پہنچ جاتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ آئس برگ قطبین سے بہت دور بھی مل جاتے ہیں۔ جب کوئی گلیشئیر سمندر میں اترتا ہے اور گہرے سمندر کی جانب تیزی سے سفر کرتا ہے تو اس کے اطرافی کنارے ٹوٹنے لگتے ہیں اور یہ ٹوٹے ہوئے برفانی تودے ' آئس برگ " کی صورت میں سمندر میں بہنے لگتے ہیں۔ چونکہ یہ گلیشئیر کے مقابلے میں بہت ہلکے پھلکے ہوتے ہیں اس لیے سمندری دھارے انہیں تیزی سے بہاتے ہوئے عام بحری راستوں میں لے آتے ہیں۔ ان تودوں کا صرف 1/9 حصہ پانی سے اوپر اور باقی آٹھ حصے پانی میں چھپے ہوئے ہوتے ہیں۔ اکثر آئس برگ الٹ کر اوندھے ہو جاتے ہیں یا پھر ترچھے ہو جاتے ہیں کیونکہ بہاؤ کے دوران پگھلاو کا عمل بھی جاری رہتا ہے۔ اور کبھی سمندری موجیں اتنی تیز و تند بھی ہوتی ہیں کہ آئس برگ اپنا توازن کھو بیٹھتے ہیں۔
 
[[فائل:Iceberg in the Arctic with its underside exposed.jpg|تصغیر|300px|<center>آرکٹک میں ایک آئس برگ.</center>]]