"غلام مصطفٰی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ملازمت: اضافہ مواد
سطر 12:
 
== ملازمت ==
ڈاکٹر غلام مصطفٰی خان نے ملازمت کی شروعات [[کنگ ایڈورڈ کالج]] [[امراوتی]]، [[ہندوستان]] سے بحیثیت لیکچرار کی۔ [[1936ء]] سے [[1948ء]] تک وہ [[راشٹرسنت تکڑو جی مہاراج ناگپور یونیورسٹی|ناگپور یونیورسٹی]] ہندوستان کے شعبہ اردو سے وابستہ رہے۔ [[قانون آزادی ہند 1947ء|قیام پاکستان]] کے بعد انہوں نے پہلے [[کراچی]] میں سکونت اختیار کی اور [[1950ء]] میں [[مولوی عبد الحق|بابائے اردو]] کی درخواست پر [[وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس اور ٹیکنالوجی|اردو کالج کراچی]] کے صدر شعبۂ [[اردو]] کے عہدے پر فائز ہوئے۔ بعد ازاں وہ [[آئی آئی قاضی|علامہ آئی آئی قاضی]] اور [[نبی بخش بلوچ|ڈاکٹر نبی بخش بلوچ]] کے اصرار پر [[جامعہ سندھ]] سے منسلک ہو گئے جہاں انہیں صدرشعبۂ [[اردو]] کی ذمہ داریاں تفویض کی گئیں۔ وہ اس عہدے پر [[1976ء]] تک فائز رہے۔ [[1988ء]] میں [[جامعہ سندھ]] میں آپ کی علمی، ادبی اور تحقیقی خدمات کے طور پر آپ کو ''[[پروفیسر ایمریطس]] '' کے درجے پر فائز کیا<ref name="پاکستان کرونیکل" />۔ آپ کے شاگردوں میں [[ابن انشا]]، [[ابو اللیث صدیقی|ڈاکٹر ابواللیث صدیقی]]، [[اسلم فرخی|ڈاکٹراسلم فرخی]]، [[جمیل جالبی|ڈاکٹر جمیل جالبی]]، [[فرمان فتح پوری|ڈاکٹر فرمان فتح پوری]]، [[معین الدین عقیل|ڈاکٹر معین الدینظفر عقیل]]،اقبال، [[ابو الخیر کشفی|ڈاکٹر ابوالخیر کشفی]]، [[الیاس عشقی|ڈاکٹر الیاس عشقی]] اور [[قمر علی عباسی|قمرعلی عباسی]] شامل ہیں۔
 
== ادبی خدمات ==