"سمندری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 52:
 
'''سمندری''' [[ضلع فیصل آباد]] کا ایک شہر اور ٹاؤن ہے۔[[2005ء]] میں ملک کے دوسرے بڑے شہروں کی طرح [[فیصل آباد]] میں بھی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نظام لاگو کیا گیا، جس کے مطابق اسے 8 مختلف ٹاؤن میں تقسیم کر دیا گیا۔ ماضی کی تحصیلیں بھی اس نئے نظام کے تحت ٹاؤن کا درجہ پا گئیں۔<ref>{{Cite web |url=http://www.faisalabad.gov.pk/statistics.aspx?task=geo |title=شماریات از موقع حکومت فیصل آباد |access-date=2020-06-03 |archive-date=2012-07-05 |archive-url=https://web.archive.org/web/20120705125405/http://www.faisalabad.gov.pk/statistics.aspx?task=geo |url-status=dead}}</ref> '''سمندری ٹاؤن''' بھی ان آٹھ ٹاؤنز میں سے ایک ہے۔
سمندری شہر میں زیادہ تر افراد کا تعلق جٹ برادری سے ہے
یہاں کے لوگوں کا زریعہ معاش زیادہ تر کاشت کاری اور مویشیوں کو پالنا ہے کاشت کاری میں یہاں گنا گندم کپاس سرسوں وسیع پیمانے پر کاشت کی جاتی ہے
حال ہی میں M3 موٹروے کے اس علاقے سے گزرنے سے اس شہر کی اہمیت میں اضافہ ہوا ہے
 
== مزید دیکھیے ==
* [[فیصل آباد]]