"گلواون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2400:ADC1:48A:9B00:385D:5414:1071:C127 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 4988767 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 1:
'''گلواون''' یا '''غرایہ''' جوہر کے مرکزے کے اندر ایسے [[بنیادی ذرات]] ہوتے ہیں جو قوی تعاملات (strong interaction) کا سبب بنتے ہیں۔ یہ [[بوزون]] کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور مختلف [[کوارک]] کو آپس میں جوڑنے کا کام انجام دیتے ہیں۔ گلو انگریزی میں [[گوند]] کو کہتے ہیں جو مختلف چیزوں کو جوڑ دیتا ہے۔ گلواون بھی کوارک کو جوڑ دیتا ہے۔ کوارک کے اس طرح جڑ جانے سے [[تعدیلہ]] اور اولیہ وغیرہ وجود میں آتے ہیں۔<br/>
[[فائل:Neutron QCD Animation.gif|تصغیر|360px|ایک [[تعدیلہ]] کے اندر تین کوارک ہوتے ہیں جن کے درمیان مسلسل گلواون کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے۔]]