"گلواون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2400:ADC1:48A:9B00:9C42:4FF2:DFD8:299 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 4963563 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''گلواون''' جوہرایٹم کے مرکزے کے اندر ایسے [[بنیادی ذرات]] ہوتے ہیں جو قوی تعاملات (strong interaction) کا سبب بنتے ہیں۔ یہ [[بوزون]] کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور مختلف [[کوارک]] کو آپس میں جوڑنے کا کام انجام دیتے ہیں۔ گلو انگریزی میں [[گوند]] کو کہتے ہیں جو مختلف چیزوں کو جوڑ دیتا ہے۔ گلواون بھی کوارک کو جوڑ دیتا ہے۔ کوارک کے اس طرح جڑ جانے سے [[تعدیلہنیوٹرون]] اور اولیہ[[پروٹون]] وغیرہ وجود میں آتے ہیں۔<br/>
[[فائل:Neutron QCD Animation.gif|تصغیر|360px|ایک [[تعدیلہنیوٹرون]] کے اندر تین کوارک ہوتے ہیں جن کے درمیان مسلسل گلواون کا تبادلہ ہوتا رہتا ہے۔]]
 
فوٹون کی طرح گلواون کی بھی حالت سکون کی [[کمیت]] صفر ہوتی ہے، دونوں پر کوئی [[برقی چارج]] نہیں ہوتا اور دونوں کا spin عددنمبر ایک ہوتا ہے۔ لیکن فوٹون کے برعکس گلواون کلر چارج کے حامل ہوتے ہیں۔ فوٹون عام حالت میں آپس میں نہیں چپکتے۔ گلواون کوارک سے بھی چپک سکتے ہیں اور آپس میں بھی۔
 
جس طرح برقی مقناطیسی (electromagnetic) تعاملات میں [[فوٹون]] کا تبادلہ ہوتا ہے اسی طرح ایٹمی مرکزے کے اندر قوی تعاملات میں کوارک کے درمیان گلواون کا تبادلہ ہوتا ہے۔<br/>
کل آٹھ طرح کے گلواون ہوتے ہیں۔ ان میں سے چھ گلواون پر دو دو [[کلر چارج]] ہوتے ہیں، ایک گلواون پر چار کلر چارج ہوتے ہیں جبکہ آخری گلواون پر چھ کلرچارج ہوتے ہیں۔<ref>[http://physics.info/standard/]</ref> اس کے برعکس ہر کوارک پر صرف ایک کلر چارج ہوتا ہے۔ [[نحیفہLeptons]] (جیسے [[برقیہالیکٹرون]] یااور [[نیوٹرینو]]) پر نہ کوئی کلر چارج ہوتا ہے اور نہ ہی یہ کلر چارج کی اسٹرونگ فورس سے جوڑے جا سکتے ہیں۔
 
== بنیادی ذرات ==