"آزاد مواد" کے نسخوں کے درمیان فرق

75 بائٹ کا اضافہ ،  9 سال پہلے
م
r2.7.3) (روبالہ جمع: ta:கட்டற்ற உள்ளடக்கம்; cosmetic changes
م (r2.7.2) (روبالہ جمع: cs, kk, th, uk محو: fo, kl, mk, nl, pl, sl, sr, tr)
م (r2.7.3) (روبالہ جمع: ta:கட்டற்ற உள்ளடக்கம்; cosmetic changes)
 
== قانونيت ==
=== حق طبع ===
[[Imageتصویر:Copyright.svg|thumb|140px|حق طبع]]
روايتی طور پر ہر کام يا مواد کا حق اشاعت محفوظ ہوتا ہے اور اس کام کو استعمال، پھيلاوں يا اس کوترميم کرنے کا حق صرف اس کے تخلیق کار کو ہی ہوتا ہيں۔ کئ ممالکوں کے قانون کے مطابق مواد کا حق طبع کچھ مدت يا عرصے کے بعد ختم ہوجاتا ہے اور وہ کام بلکل آزاد مواد کے زمرے ميں آجاتا ہے جو بعد ميں ہر کوئ بلا کسی اجازت يا پابندی کے استعمال يا ترميم کرسکتا ہے۔اس کے علاوہ حق طبع مخفوظ شدہ مواد کا استعمال اس کے دورانيۓ ميں اس کے تخلیق کار کی رضامندی سے اس صورت ميں کيا جاسکتا ہے کہ اس کا استعمال شفاف، کھلا اور فلاحی مقصد کے ليۓ ہوں۔
 
=== بپلک دومين ===
[[Imageتصویر:PD-icon.svg|thumb|140px|بپلک دومين]]
بپلک دومين يعنی مواد کا عام استعمال اس صورت ميں ممکن ہوتا ہے جب مواد کا حق طبع کچھ مدت کے بعد ختم ہوجاۓ جيسا کہ کئ ممالکوں کے قانون کے مطابق مواد کا حق طبع کچھ مدت يا عرصے کے بعد ختم ہوجاتا ہے اور وہ کام بلکل آزاد مواد کے زمرے ميں آجاتا ہے۔ اس کے علاوہ ايسا مواد جس کے تخلیق کار نے اس مواد کے عام استعمال بر کوئ پابندی يا کوئ حق طبع محفوظ کی سند نہ لگائ ہوں بھی بپلک دومين کے ضمرے ميں ہوتا ہيں۔
 
== استعمال ==
ايسے منصوبے جن کا مقصد کمپيوٹر بروگرامز، ادبيات، موسيقی يا تصاوير کی فراہمی کرنا ہوں، آزاد مواد فراہم کرتے ہيں۔ ايک مثال معروف دائرہ المعارف [[ویکیپیڈیا]] اور اس کے ساتھی منصوبہ ہيں جو آزاد ہونے کے ساتھ کھلے بھی ہے [[جو ہر کوئی مرتب کرسکتا ہے]]۔
 
== پاکستان ميں آزاد معلومات اور حق اشاعت ==
[[پاکستان]] ميں آزاد معلومات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ حق اشاعت کی حالت بہت خراب ہے۔
پاکستان جيسے ملک کہ جہاں فانون لاگو کرنا ايک بہت بڑا مسئلہ ہے، حق اشاعت يا حق نقل کی خلاف ورزی شرو‏ع سے ہی اہم مسئلہ رہا ہے يہاں تک کہ باکستان [[امريکہ]] کے ايک اس ادارے کی واچ لسٹ ميں سن 1989 سے شامل ہيں کہ جن ممالک ميں عوام کی ملکيت کے حقوق کی خلاف ورزی کی جاتی ہوں يا تخفظ کی فراہمی دستياپ نہ ہوں۔
 
== حوالہ جات ==
 
== بیرونی روابط ==
* [http://wikipedia.org ويکيپيديا؛ ايک آزاد رائرہ المعارف]
* [http://en.wikipedia.org/wiki/Copyright_protection_in_Pakistan پاکستان ميں حق اشاعت کی حالت]
 
[[ar:محتوى حر]]
[[sv:Fritt innehåll]]
[[tl:Malayang nilalaman]]
[[ta:கட்டற்ற உள்ளடக்கம்]]
[[th:เนื้อหาเสรี]]
[[uk:Вільний вміст]]
57,592

ترامیم