"پراٹھا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: de:Paratha, fr:Paratha
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''پراٹھا''' ایک پاکستانی کھانا ہے۔ یہ سب سے زيادہ ناشتے کے طور پر کھایا جاتا ہے۔ پراٹھے کے ساتھ لوگ [[چاۓ]]، انڈا،[[انڈا]]، شہد،[[شہد]]، شکر،[[شکر]]، سالن،[[سالن]]، [[لسی]] اور [[ملائی]] بھی استعمال کرتے ہیں۔ یہ اتنا مزے دار ہوتا ہے کہ یہ اکھیلے بھی کھایا جا سکتا ہے۔
 
اس میں گندھا ہوا آٹے کا پیڑا ہاتھ کی مدد سے اس طرح گول شکل میں بنایا جاتا ہے کہ اس کی تہیں سی بن جاتی ہیں اور اس میں گھی بھی استعمال ہوتا ہے پھر چولہے کہ اوپر رکھے توے پر رکھ کر پکایا جاتا ہے۔
سطر 5:
بچوں کے ليے پراٹھے کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے انگلیوں سے مسل کر دیسی گھی ڈال کر چوری تیار کی جاتی ہے جسے بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں۔ پراٹھا ایک طاقتور اور دیر ہضم غذا ہے۔ پراٹھا بہت توانائی دیتا ہے۔ یہ پاکستانیوں کا پسندیدہ کھانا ہے۔
 
 
[[زمرہ:خوراک و مشروب]]
[[زمرہ:خوردونوش]]
[[زمرہ:پاکستانی کھانے]]