"قطب نما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
۳۶۰ درجے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Kompas Sofia.JPG|تصغیر|بائیں|270px|قطب‌نما]]
قطب نما ایک [[آلہ]] ہے جس سے سمتیں معلوم کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔ یہ ایک مقناطیسی سوئی سے کام کرتا ہے۔ چونکہ مقناطیسی سوئی کا ایک سرا [[قطب شمالی#مقناطیسی قطب شمالی|مقناطیسی شمال]] کی طرف اشارہ کرتا ہے اس لیے اس سے شمال اور نتیجتاً دوسری سمتیں معلوم کرنا ممکن ہے۔ اس پر ۳۶۰ درجے ہوتے ہیں۔ اسے چینیوں نے سب سے پہلے استعمال کیا۔ بعد میں مسلمانوں نے کئی صدیوں تک ستاروں کی مدد کے علاوہ قطب نما کو سمت شناسی کے لیے استعمال کیا۔ چودھویں صدی میں مغربی دنیا نے اسے استعمال کرنا شروع کیا۔ یہاں یہ یاد رہے کہ قطب نما کی سوئی مقناطیسی شمال کی طرف اشارہ کرتی ہے، [[قطب شمالی#جغرافیائی قطب شمالی|جغرافیائی شمال]] کی طرف نہیں۔ اصل سمت سے اس فرق کو [[مقناطیسی انحراف]] کہتے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==