"ڈیگو گارشیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:DiegoGarcia1.png|thumb|بحر ہند میں ڈیگو گارشیا کے مقام کا تعین]]
[[تصویر:Diegogarcia.jpg|thumb|جزیرے کا فضائی منظر]]
''ڈیگو گارشیا'' [[بحر ہند]] کے وسط میں واقع ایک جزیرہ ہے۔ یہ [[بھارت]] اور [[سری لنکا]] کے جنوبی ساحلوں سے تقریباًًتقریباً ایک ہزار [[کلومیٹر]] کے فاصلے پر واقع ہے۔ اصل میں یہ حلقہ نما مونگے کی چٹانیں ہیں جو مرجانی جھیل کو گھیرے میں لیے ہوئے ہیں جسے انگریزی میں [[Atoll]] کہا جاتا ہے۔ یہ بحر ہند میں واقع برطانوی مقبوضات کا حصہ ہے۔
1973ء میں مقامی آبادی کی جبری بے دخلی کے بعد سے امریکہ اور برطانیہ اس جزیرے کو فوجی اڈے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔