"پیعیمونتے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.5) (روبالہ جمع: sq:Piemonti
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11:
}}
 
{{ٹ}}پیعیمونتے{{ن}} ([[انگریزی]]: Piedmont) ([[اطالوی]]: '''پیعیمونتے''' Piemonte) اٹلی کے بیس علاقوں میں سے ایک ہے، علاقہ کی آبادی لگ بھگ تنتالیس لاکھ اور رقبہ 25,399 مربع [[کلو میٹر]] ہے۔ علاقائی دارالحکومت [[تورین]] ہے اور مقامی زبان [[پیعیمونتیزے]] (Piedmontese) ہے۔ علاقہ تین اطراف سے [[کوہ الپس]] (Alps mountain range) کے پہاڑی سلسلہ سے گھرا ہوا ہے، جہاں سے اٹلی کا سب سے بڑا دریا، [[دریاۓ پوہ]] (Po River) نکلتا ہے۔ علاقہ کے مغربی سرحد [[فرانس]] سے ملتی ہے اور شمالی سرحد [[سوئزرلینڈ]] سے جبکہ شمال مغرب میں اطالوی علاقہ [[وادی آوستہ]]، مشرق میں [[لومباردیہ]]، جنوب مشرق میں [[ایمیلیارومانیا]] اور جنوب میں [[لیگوریا]] واقع ہیں۔ تقریباًًتقریباً 7.6 فیصد علاقہ کو محفوظ شدہ قدرتی ماحول قرار دیا گیا ہے جہاں اٹلی کے 56 قومی یا نیشنل پارک واقع ہیں جن میں سے سب سے مشہور [[گران پارادیزو]] (Gran Paradiso) ہے۔
 
== علاقہ کی صوبائی تقسیم ==