"بالی وڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Bolywood.jpg|thumb|left]]
بالی ووڈ [[بھارت]] کی اُردو ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو [[ممبئی]] کے شہر میں واقع ہے۔ بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر [[ہالی وڈ]] کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ [[ممبئی]] کا قدیم نام [[بمبئی]] تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں ہندیاردو یا اردوہندی میں بنتی ہیں۔<br />
 
== تاریخ ==
1913 ء میں منظرِ عام پر آئی خاموش فلم '''راجا ہریش چندر''' بالی وڈ کی پہلی فلم مانی جاتی ہے۔ 1930 ء تک پہنچتے فی سال 200 افلامِ متحرک نکلنے لگی۔ [[بھارت]] کی پہلی باآواز فلم '''عالم آرا''' 1931 ء میں منظرِ عام پر آئی۔
 
== بالی وڈ کے فلمی ادارے ==
* ایشین اکیڈمی آف فلم اِنسٹیٹیوٹ
* فلم اینڈ ٹیلی وِژن اِنسٹیٹیوٹ آف انڈیا
* ستہ جیت رے فلم اِنسٹیٹیوٹ