"مسجد الحسین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: it:Moschea di al-Husayn; cosmetic changes
سطر 1:
[[Imageتصویر:Masjid-hussain.jpg|thumb|left|200px|مسجد الحسین، [[قاہرہ]]، [[مصر]]]]
'''مسجد الحسین''' (دیگر نام: مسجد سیدنا الحسین، مسجد حسین،مسجد راس الحسین) [[قاہرہ]]، [[مصر]] کی ایک قدیم [[مسجد]] ہے جو 549ھ (1154ء) میں تعمیر ہوئی۔ تحقیق کے مطابق یہ مسجد [[فاطمی]] خلفاء کے ایک قبرستان کی زمین پر تعمیر کی گئی۔<ref> ولیم، کیرولین. 2002. Islamic Monuments in Cairo: The Practical Guide. Cairo: ادارہ طباعتِ جامعہ امریکیہ القاہرہ, 193-194.</ref> یہ مسجد اپنے تبرکات کی وجہ سے مشہور ہے مثلاً حضرت [[محمد]] {{درود}} کی ڈاڑھی کے کچھ بال، ان کے کچھ کپڑے، اور ایک قدیم ترین [[قرآن]] کا مکمل مخطوطہ جس کا تعلق حضرت [[عثمان]] {{رض مذ}} کے دور سے ہے اور حضرت [[عثمان]] {{رض مذ}} کے ہاتھ کا اور حضرت [[علی]] کرم اللہ وجہہ کے ہاتھ کا لکھا ہوا ہے۔.<ref> [http://www.islamic-awareness.org/Quran/Text/Mss/hussein.html قدیم ترین قرآن کی بحالی کا کام]</ref>
اس کے علاوہ یہ مشہور ہے کہ [[امام حسین علیہ السلام]] کا سر مبارک جو اولاً [[دمشق]]، [[شام]] میں دفنایا گیا تھا، یہاں لا کر دفنایا گیا مگر زیادہ روایات یہ ہیں کہ یہ سرِ اقدس واپس [[کربلا]]، [[عراق]] لے جا کر دفنایا گیا تھا۔
 
سطر 7:
 
== مسجد کے تبرکات ==
[[Imageتصویر:Quran-manuscript.jpg|thumb|left|300px|مسجد الحسین میں رکھا ہوا 1400 سال پرانا قرآن کا نسخہ]]
مسجد میں کئی تبرکات ہیں جن کو کثیر تعداد میں لوگ دیکھنے آتے ہیں۔ ان میں سے کچھ درج ذیل ہیں:
 
سطر 24:
== حوالہ جات ==
<references/>
 
[[زمرہ:مصر کی مساجد]]
 
سطر 29 ⟵ 30:
[[en:Al-Hussein Mosque]]
[[az:Əl-Hüseyn məscidi]]
[[it:Moschea di al-Husayn]]
[[rw:Umusigiti wa Al-Hussein]]
[[mrj:Имам Хусейн мечеть (Египет)]]