"برقی منفیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

578 بائٹ کا اضافہ ،  15 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(نیا صفحہ: برقی منفیت (Electronegativity) سے مراد کسی بھی جوہر یا سالمے کی وہ صلاحیت یا اہلیت ہوتی ہے کہ جس کہ زریعۓ ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
برقی منفیت (Electronegativity) سے مراد کسی بھی [[جوہر]] یا [[سالمے]] کی وہ صلاحیت یا اہلیت ہوتی ہے کہ جس کہ زریعۓ وہ [[کیمیائی بند]] میں شامل کسی [[الیکٹران]]ی جوڑے کو اپنی جانب کشش کرتا ہے۔ اور جیسا کہ ظاہر ہے کہ مختلف اقسام کے کیمیائی بندوں (chemical bonds) میں سب سے اہم فرق ہی اس الیکٹرانی یا برقیہ جوڑے پر کشش کا ہوتا ہے اور اس وجہ سے بجا طور پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ برقی منفیت ہی دراصل اس بات کا تعین کردیتی ہے کہ دو [[جوہر]]وں کے درمیان جب کوئی کیمیائی بند بنے گا تو وہ کس قسم کا ہوگا، [[آیونی]] یا [[ظرف]]ی۔
 
 
 
 
 
 
[[زمرہ:کیمیاء]]
 
[[en:Electronegativity]]
33,238

ترامیم