"نیوٹرینو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 92:
==نیوٹرینو کے تعاملات==
الیکٹران اینٹی نیوٹرینو جب پروٹون کے ساتھ عمل کرتا ہے تو نیوٹرون اور پوزیٹرون بنتے ہیں۔
:{{SubatomicParticle|Electron antineutrino}} + {{SubatomicParticle|Proton}} → {{SubatomicParticle|Neutron}} + {{SubatomicParticle|Positron}} (اس سطر کو درست کرنے کی ضرورت ہے)
بننے والا پوزیٹرون کسی نزدیکی الیکٹرون سے مل کر فنا ہو جاتا ہے جسکے نتیجے میں دو [[گاما ریز]] نکلتی ہیں۔<br />
 
بننے والے نیوٹرون کے نزدیک اگر [[کیڈمیم]] موجود ہو تو وہ نیوٹرون کو جذب کر لیتا ہے اور ایک اور گاما رے نکلتی ہے۔ اس طرح ایک ساتھ تین [[گاما ریز]] کا نکلنا نیوٹرینو کی پہچان ہے۔
 
:{{SubatomicParticle|Neutron}} + {{SimpleNuclide2|Cadmium|108|link=yes}} → {{SimpleNuclide2|Cadmium|109|m|link=yes}} → {{SimpleNuclide2|Cadmium|109}} + {{SubatomicParticle|Gamma}} (اس سطر کو درست کرنے کی ضرورت ہے)
 
==مزید دیکھیے==