"نیوٹرینو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 53:
==اقسام==
نیوٹرینو کی تین قسمیں (flavors) ہوتی ہیں۔
*الیکٹرون نیوٹرینو (Electron neutrino)۔ اسے {{SubatomicParticle|Electron neutrino}} سے ظاہر کرتے ہیں۔
*میون نیوٹرینو (Muon neutrino)۔ اسے {{SubatomicParticle|Muon neutrino}} سے ظاہر کرتے ہیں۔
*ٹائو نیوٹرینو (Tau neutrino)۔ اسے{{SubatomicParticle|Tau neutrino}} سے ظاہر کرتے ہیں۔
 
ان تینوں نیوٹرینو کی [[غزل]] (spin) بایئں طرف ہوتی ہے۔<br />
ان تینوں نیوٹرینو کے فنا کنندہ ذرے (anti particle) بھی ہوتے ہیں جنہیں antineutrino کہتے ہیں۔ اینٹی نیوٹرینو کی [[غزل]] (spin) دائیں طرف ہوتی ہے۔ نیوٹرینو کی علامت کے اوپر لکیر اینٹی نیوٹرینو کو ظاہر کرتی ہےمثلاً <math>\bar{\nu_e} </math> اور <math>\bar{\nu_T} </math>
==β− decay==
منفی بیٹا تنزل کے دوران ایک نیوٹرون n خودبخود ٹوٹ کر ایک پروٹون p، ایک الیکٹرون e<math>\bar{_e} </math> اور ایک الیکٹرون اینٹی نیوٹرینو <math>
\bar{\nu_e}
</math>
سطر 80 ⟵ 79:
 
==رفتار==
[[آئن سٹائن]] کے نظریہ کے مطابق مادہ کبھی بھی روشنی کی رفتار یا اس سے زیادہ رفتار سے حرکت نہیں کر سکتا۔ فوٹون روشنی کی رفتار سے اس لیے حرکت کر سکتا ہے کیونکہ اس کی حالت سکون کی کمیت (rest mass) صفر ہوتی ہے اور حرکت کرتے ہوئے فوٹون میں جو کمیت ہوتی ہے وہ اسکی حرکت کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اگر نیوٹرینو میں تھوڑی بہت بھی حالت سکون کی کمیت ہے تو اسکی رفتار روشنی کی رفتار سے لازماً کم ہو گی۔
 
==مسئلہ شمسی نیوٹرینو==