"آسٹریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: chy:Austria
سطر 169:
20ویں صدی کے اختتام تک 74 فیصد آبادی کا مذہب رومن کیتھولک تھا۔ 5 فیصد خود کو پروٹسٹنٹ مانتے ہیں۔ آسٹریا کے عیسائیوں کو کلیسا کے لئے مخصوص ممبرشپ فیس دینی پڑتی ہے۔
 
تقریباً 12 فیصد افراد خود کو لادین مانتے ہیں۔ 20012001ء میں دیگر افراد میں 3٫40٫0003،40،000 افراد خود کو مختلف مسلم گروہوں کے پیروکار مانتے ہیں۔ ان کی اکثریت ترکی، بوسنیا ہرزگووینیا اور کوسوو سے ہے۔ 1٫80٫0001،80،000 افراد مشرقی آرتھوڈکس چرچ کے پیروکار ہیں جن کی اکثریت سرب النسل ہے۔ 20٫00020،000 سے زیادہ یہووا کے پیروکار جبکہ یہودیوں کی تعداد 8٫1008،100 ہے۔
 
آسٹریا میں [[اسلام]] سو سال سے سرکاری طور پر ایک تسلیم شدہ مذہب ہے۔ اس وقت آسٹریا میں تقریباً پانچ لاکھ مسلمان آباد ہیں جو کہ ملک کی کل آبادی کا چھ فیصد ہیں۔ درالحکومت [[ویانا]] میں اسلام رومن کیتھولکس کے بعد دوسرا بڑا مذہب ہے۔ آسٹریا کی اسلامی برادری کے مطابق اس وقت ملک میں ساٹھ ہزار مسلمان بچے مذہبی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ یہ تعلیم [[جرمن زبان]] میں فراہم کی جاتی ہے۔
<ref>[http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2012/07/120703_austria_islamic_law_zs.shtml بحوالہ بی بی سی اردو]</ref>
 
=== تعلیم ===