"راب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
گاڑھا رسوب ( تلچھٹ ) جو عمل قلماؤ کے دوران [[گنا|گنے]] کی [[شکر]] سے الگ ہو جاتا ہے، '''راب''' (molasses)کہلاتا ہے۔
 
== افعال ==
 
'''راب''' کی سب سے غیر مصفا قسم سے [[مویشی|مویشیوں]] کی خوراک بنتی ہے نیز [[الکحل]] تیار کرنے میں کام آتی ہے۔<br/>زیادہ صاف کرنے پر ہلکے رنگ کی کچھ قسمیں تیار ہوتے ہیں جن میں زیادہ [[شکر]] ہوتی ہے جو [[انسان|انسانی]] [[غذا|خوراک]] میں کام آتی ہیں اور [[رم]] بنانے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہیں۔ان میں سے ایک قسم [[چینی، غذا|چینی]] (white sugar)بھی ہے۔
زیادہ صاف کرنے پر ہلکے رنگ کی کچھ قسمیں تیار ہوتے ہیں جن میں زیادہ [[شکر]] ہوتی ہے جو [[انسان|انسانی]] [[خوراک (ضدابہام)|خوراک]] میں کام آتی ہیں اور [[رم]] بنانے کے لیے بھی استعمال ہوتی ہیں۔
{{زمرہ کومنز|Molasses}}
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/راب»