"ویکیپیڈیا:آپ کا پہلا مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Tahir mq کی 4142467 ترمیم بحال کر دی گئی (ترمیم بحال)
(ٹیگ: رد ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ردِّ ترمیم)
سطر 1:
{{فعال اعلان ترمیم}} <!-- دیکھیے [[ویکیپیڈیا:اعلان ترمیم]] -->
{{بالا خانہ|نیا مضمون تحریر کرنا چاہتے ہیں؟|ذیل میں نیا مضمون لکھنے کا طریقہ اور ویکی اسلوب نگارش سیکھیں۔|3=|4=یہ [http://GovtAds.site صفحہ آپ کے] پہلے مضمون تحریر کرنے سے '''متعلق''' ہے، '''اسے تحریر کرنے کی جگہ نہیں ہے!'''<br />
اگر آپ تجربہ کرنا چاہتے ہیں تو براہ کرم [[ویکیپیڈیا:تختہ مشق|تختہ مشق]] یا اپنے [[ویکیپیڈیا:صفحہ صارف|صفحۂ صارف]] میں تشریف لے جائیں۔ اگر واقعی مضمون تحریر کرنا ہو تو [[ویکیپیڈیا:ساحر تخلیق مضمون|ساحر تخلیق مضمون]] سے کوشش کریں۔}}
'''ویکیپیڈیا میں آپ کا خير مقدم ہے!''' یہاں اردو ویکیپیڈیا پر لکھنے سے قبل آپ شاید بلاگ نویسی یا سماجی ذرائع ابلاغ پر مراسلات نویسی کا وسیع تجربہ رکھتے ہوں گے اور اب آپ ویکیپیڈیا پر اپنا تحریری سفر شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ آپ کا یہ جذبہ انتہائی مستحسن اور آپ کا عزم قابل داد ہے۔ اس صفحہ میں آپ کو اردو ویکیپیڈیا پر اپنا پہلا مضمون لکھنے اور اسے شائع کرنے کی مکمل اور جامع ہدایات ملیں گی جن کی مدد سے آپ اردو ویکیپیڈیا پر اپنا پہلا مضمون بآسانی شائع کر سکتے ہیں۔ اگر ویکیپیڈیا پر آپ کا کھاتا نہ ہو تو بہتر ہوگا پہلے [[ویکیپیڈیا:کھاتہ کیوں بنائیں؟|اپنا کھاتا بنا لیں]] تاکہ آپ کی تبدیلیاں اور تحریر کردہ مضامین آپ ہی کے نام سے منسوب ہوں۔