"صحرائے موجاو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ جمع: ar, bg, bn, ca, cs, da, de, eo, es, et, eu, fa, fi, fr, gd, he, id, it, ja, ka, kk, ko, lt, ms, nl, no, pl, pt, ro, ru, sk, sv, th, uk, vi, yo, zh; cosmetic changes
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
==صحرائے موجاو==
[[تصویر:JT17M.jpg|thumb|300px|صحرائے موجاو]]
صحرائے موجاو جنوب مشرقی [[کیلیفورنیا]]، کچھ حصّہ وسطی کیلیفورنیا، مغربی [[نیواڈا]]، شمال مغربی [[ایریزونا]] اور جنوب مغربی [[یوٹاہ]] پر مشتمل ہے۔ موجاو صحرا کی حد [[جوشوا]] درخت سے بنتی ہے۔ اگرچہ صحرا کی آبادی اتنی زیادہ نہیں ہے، مگر کچھ بڑے شہر [[لینکسٹر]]، [[کیلیفورنیا]]، [[وکٹر ول]]، کیلیفورنیا اور سب سے بڑا شہر [[لاس ویگاس]]، [[نیواڈا]] شامل ہیں۔
 
==آب و ہوا==
صحرا میں سالانہ 13 انچ سے کم بارش ہوتی ہے۔ یہاں کا [[درجہ حرارت]] انتہائی ہوتا ہے۔ سردیوں میں درجہ حرارت 20 [[فارنہائٹ]] سے 0 فارنہائٹ اور گرمیوں میں 120 سے 130 درجہ فارنہائٹ ہوتا ہے۔
 
{{صحرا}}