"مدر ٹریسا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: as, jv, ky ترمیم: zh
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Mother Teresa.jpg|framepx|thumb|left|مدر ٹریسا]]پیدائش: [[26 اگست]] [[1910ء]]
 
انتقال: [[5 ستمبر]] [[1997ء]]
 
Mother Teresa
سطر 7:
== ابتدائی زندگی ==
 
خود کو خدمت خلق کے لئے وقف کر دینے والی عیسائی راہبہ۔بلقانراہبہ۔[[بلقان]] میں پیدا ہونے والی راہبہ نے اپنی زندگی غریبوں اور بے کسوں کی خدمت کے لئے وقف کر دی تھی اور وہ کلکتّہ[[کلکتہ]] میں ساٹھ برس تک غریبوں و نادار بیماروں کی دیکھ بھال کرتی رہیں۔
 
مدر ٹریسا [[مقدونیا]] کے شہر [[سکوپئے]] میں سن انیس سو دس میں پیدا ہوئیں تھیں۔ تاہم ان پر البانوی اور مقدونیائی باشندوں کا یکساں دعویٰ ہے کیونکہ اس وقت مقدونیا کے نام سے کسی ملک کا وجود نہیں تھا بلکہ یہ شہر سلطنت عثمانیہ کا حصہ تھا۔
 
== فلاحی کام ==
سطر 18:
== اعزازات ==
 
مدر ٹریسا کو غریبوں اور ناداروں کے لئے کئی دہائیوں پر مشتمل ان کی خدمات کے صلہ میں انیس سو اناسی میں [[نوبل انعام]] دیا گیا ۔ اس کے علاوہ [[پاپائے روم]] نے مدر ٹریسا کو ’ بابرکت‘ شخصیت قرار دیا ہے۔یہ سعادت ’سینٹ‘ قرار دیئے جانے یا عیسائیت کے تحت ’ولایت‘ کا مرتبہ حاصل (ولی بن جانے) کرنے کے مراحل میں آخری مرحلہ ہے۔
 
کلکتہ میں مدر ٹریسا کا انتقال ہوا۔