"بنو الفونسو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ ترمیم: es:Dinastía astur-leonesa
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''بنو إذفونش یا بنو الفونسو''' ([[عربی زبان]] میں: ''بنو إذفونش''، [[انگریزی زبان]] میں: ''Astur Dynasty''،یعنی '' [[إذفونش]] یا [[الفونسو]] کے بیٹے'')،یہ، یہ [[بادشاہ|بادشاہوں]] کا ایک [[خاندان]] تھا،جھنوںتھا، جھنوں نے [[استوریس]]، [[غاليسية]] اور [[لیون(ہسپانیہ)|لیون]] پر [[بادشاہت]] کی،یہکی، یہ
[[خاندان]] [[الفونسو اول استوریس کا|الفونسو کیتھولک]] کے جانشین تھے،جوتھے، جو [[پیٹر کانتابریا کا]] کا بیٹا تھا۔ اگلی صدی کے لیئے، [[بادشاہی|بادشاہت]] [[الفونسو]] کے [[خاندان]] اور اس کے بھائی [[فرولا]] کے [[خاندان]] میں تقسیم یا منتقل ہوگئی۔
[[الفونسو دوم استوریس کا|الفونسو دوم]] کی وفات کے ایک صدی بعد،ایکبعد، ایک نئی خاندان کی شاخ تخت پر بیٹھ گئی، جس کی سربراہی [[ریمرو اول استوریس کا|ریمرو اول]] نے کی۔ [[دسویں صدی]] میں، [[خاندان]] کی آپسی خلاف بندی اور لڑائی جھگڑے میں [[بادشاہی|بادشاہت]], [[خاندان]] کی مختلف شاخوں میں تقسیم ہوگئی اور آخر کار یہ [[خاندان]] [[برمودو دوم لیون کا|برمودو دوم]] (984ء۹۸۴ء) کے بعد ختم ہوگئی اور [[بادشاہی|بادشاہت]] [[برمودو سوم لیون کا|برمودو سوم]] کی ہار اور وفات کے بعد 1037۱۰۳۷ء میں ختم ہوگئی،[[بادشاہی|بادشاہت]] اس کی بہن کے ذریعے [[فردلند اول لیون اور قشتالة کا]] کے پاس چلی گئی۔
 
اس کی بادشاہت کے اندر،بنواندر، بنو إذفونش جھوٹی سی پہاڑی سلطنت سے نکل کر ہسپانیہ کی عظیم سلطنتوں میں شامل ہوگئی،تاکہہوگئی، تاکہ بنو سینچو کو ہرا سکے۔
 
[[زمرہ:شاہی خاندان]]