"طبیعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
'''طبیعیات''' [[علوم فطریہ|قدرتی سائنس]] کی وہ شاخ ہے جس میں ہم [[مادہ|مادّہ]]، ان کے [[بنیادی ذرہ|بنیادی ذرّات]]، [[زمان و مکاں]] میں ان کی [[حرکت (طبیعیات)|حرکت]] اور روئیوں، اور [[توانائی]] اور [[قوت]] سے متعلق چیزوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ طبعیات سب سے اہم سائنسی مضامین میں سے ایک ہے، جہاں اس کا مقصد یہ سمجھنا ہے کہ [[کائنات]] کام کیسے کرتا ہے۔ ایک سائنسدان جو طبعیات کے شعبوں میں مہارت رکھتا ہوں، کو طبعیات دان کہتے ہے۔
 
طبعیات ایک قدیم ترین [[درسی علوم]] ہے اور، اس میں [[فلکیات]] کو شامل کرنے سے شاید قدیم ترین۔ پچھلے دو ہزار سالوں سے طبعیات، [[کیمیا]]، [[حیاتیات]]، اور [[ریاضی]] کے کچھ شاخیں [[قدرتی فلسفے]] کا حصہ تھی، لیکن سترہویں صدی میں [[سائنسی انقلاب]] کے بعد قدرتی سائنسیں اپنے حساب سے انوکھی تحقیقی کاوشوں کی صورت میں ابھریں۔ طبعیات تحقیق کے بہت سارے [[بین الاختصاصاتی میدان|بین الاختصاصاتی میدانوں]]<nowiki/> سے ملتی ہے، جیسے کہ [[حیاتی طبیعیات]]<nowiki/> اور [[مقداریہ کیمیاء|مقداریہ کیمیا]]،اور طبعیات کے حدود کو سختی سے واضع نہیں کیا گیا۔ طبعیات میں نئے خیالات عموماً دیگر سائنسوں سے مطالعہ شدہ طریقہ کاروں کو بیان کرتا ہے، اور ان اور دیگر درسی علوم میں تحقیق کے نئے راستے تجویز کرتا ہے، جیسے کہ ریاضی اور [[فلسفہ]]۔
 
طبیعیات کے سلسلے میں ایک عمومی بات یہ ہے کہ یہ طبیعی اجسام سے متعلق رہتا ہے یا یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ عام طور پر اس میں [[غیر نامیاتی]] (Inorganic) اجسام یا مادوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے جبکہ اس کے برعکس [[نامیاتی کیمیا|نامیاتی]] (Organic) مرکبات اور مادوں کا مطالعہ عام طور پر [[حیاتیات]] اور [[فعلیات]] کے زمرے میں آتا ہے۔ [[کیمیاء]] میں اکثر ایسے مقامات آتے ہیں جہاں اس کا علم غیر نامیاتی دائرے سے نکل کر نامیاتی اجسام کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے، مثال کے طور پر [[حیاتی کیمیاء]]۔ یہ دائرہ بندی گو بنیادی تصور قائم کرنے کے لیے تو اہم ہے لیکن آج سائنس کی ترقی نے ان تمام علوم کے دائروں کا مدہم کرکے اس حد تک پہنچا دیا ہے کہ جہاں اکثر مقامات پر ان کی سرحدیں ایک دوسرے میں نفوذ کرتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں۔