"طبیعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:CollageFisica.jpg|تصغیر|طبیعیات کے مظاہر کی مختلف مثالیں۔]]
 
'''طبیعیات''' [[علوم فطریہ|قدرتی سائنس]] کی وہ شاخ ہے جس میں [[مادہ]]، ان کے [[بنیادی ذرہ|بنیادی ذرات]]، [[زمان و مکاں]] میں ان کی [[حرکت (طبیعیات)|حرکت]] اور روئیوں، اور [[توانائی]] اور [[قوت]] سے متعلق چیزوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ طبعیات سب سے اہم سائنسی مضامین میں سے ایک ہے، جہاں اس کا مقصد یہ سمجھنا ہے کہ [[کائنات]] کام کیسے کرتا ہے۔ ایک سائنسدان جو طبعیات کے شعبوںشعبہ میں مہارت رکھتا ہوں، کو طبعیات دان کہتے ہے۔
 
طبعیات ایک قدیم ترین [[درسی علوم]] ہے اور، اس میں [[فلکیات]] کو شامل کرنے سے شاید قدیم ترین۔ پچھلے دو ہزار سالوں سے طبعیات، [[کیمیا]]، [[حیاتیات]]، اور [[ریاضی]] کے کچھ شاخیں [[قدرتی فلسفے]] کا حصہ تھی، لیکن سترہویں صدی میں [[سائنسی انقلاب]] کے بعد قدرتی سائنسیں اپنے حساب سے انوکھی تحقیقی کاوشوں کی صورت میں ابھریں۔ طبعیات تحقیق کے بہت سارے [[بین الاختصاصاتی میدان|بین الاختصاصاتی میدانوں]] سے ملتی ہے، جیسے کہ [[حیاتی طبیعیات]] اور [[مقداریہ کیمیاء|مقداریہ کیمیا]]،اور طبعیات کے حدود کو سختی سے واضع نہیں کیا گیا۔ طبعیات میں نئے خیالات عموماً دیگر سائنسوں سے مطالعہ شدہ طریقہ کاروں کو بیان کرتا ہے، اور ان اور دیگر درسی علوم میں تحقیق کے نئے راستے تجویز کرتا ہے، جیسے کہ ریاضی اور [[فلسفہ]]۔