"طبیعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
میں نے حصہ تعارف کا انگریزی آرٹیکل سے آسان اُردو میں ترجمہ کیا ہے۔
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
'''طبیعیات''' [[علوم فطریہ|قدرتی سائنس]] کی وہ شاخ ہے جس میں [[مادہ]]، ان کے [[بنیادی ذرہ|بنیادی ذرات]]، [[زمان و مکاں]] میں ان کی [[حرکت (طبیعیات)|حرکت]] اور روئیوں، اور [[توانائی]] اور [[قوت]] سے متعلق چیزوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ طبعیات سب سے اہم سائنسی مضامین میں سے ایک ہے، جہاں اس کا مقصد یہ سمجھنا ہے کہ [[کائنات]] کام کیسے کرتا ہے۔ ایک سائنسدان جو طبعیات کے شعبہ میں مہارت رکھتا ہوں، کو طبعیات دان کہتے ہے۔
 
طبعیات ایک قدیم ترین [[درسی علوم]] ہے اور، اس میں [[فلکیات]] کو شامل کرنے سے شاید قدیم ترین۔ پچھلے دو ہزار سالوں سے طبعیات، [[کیمیا]]، [[حیاتیات]]، اور [[ریاضی]] کے کچھ شاخیں [[قدرتی فلسفے]] کا حصہ تھی، لیکن سترہویں صدی میں [[سائنسی انقلاب]] کے بعد قدرتی سائنسیں اپنے حساب سے انوکھی تحقیقی کاوشوں کی صورت میں ابھریں۔ طبعیات تحقیق کے بہت سارے [[بین الاختصاصاتی میدان|بین الاختصاصاتی میدانوں]] سے ملتی ہے، جیسے کہ [[حیاتی طبیعیات]] اور [[مقداریہ کیمیاء|مقداریہ کیمیا]]،اور، اور طبعیات کے حدود کو سختی سے واضع نہیں کیا گیا۔ طبعیات میں نئے خیالات عموماً دیگر سائنسوں سے مطالعہ شدہ طریقہ کاروں کو بیان کرتا ہے، اور ان اور دیگر درسی علوم میں تحقیق کے نئے راستے تجویز کرتا ہے، جیسے کہ ریاضی اور [[فلسفہ]]۔
 
طبعیات میں ترقی عموماً نئے [[ٹیکنالوجی]] کو ممکن بناتا ہے۔ مثلاً [[برقناطیسیت|برقی مقناطیسیت]]، [[ٹھوس حالت طبعیات]]، اور [[جوہری طبیعیات|جوہری طبعیات]] کی سمجھ میں بہتری براہ راست نئے مصنوعات کی تشکیل کا باعث بنا جس سے جدید دور کا معاشرہ تیزی سے بدلا ہے۔ جیسے کہ [[ٹیلی ویژن|ٹی وی]]، [[کمپیوٹر]]، [[گھریلو آلات]]، اور [[جوہری ہتھیار]]؛ [[حر حرکیات|حرحرکیات]] میں بہتری [[صنعت کاری]] کی ترقی کا باعث بنی؛ اور [[میکانیات]] میں بہتری [[احصا]] کی ترقی پر اثر ڈالا۔
 
== تعریفتاریخ ==
 
طبیعیات، [[مادے]] اور [[توانائی]] کے علم اور ان کے باہمی تعلق کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔
=== قدیم فلکیات ===
فلکیات قدیم ترین قدرتی سائنسوں میں سے ایک ہے۔ ۳۰۰۰ قبل مسیح سے بھی پہلے کے ابتدائی تہذیبیں، جیسے کہ [[سمیری|سمیریوں]]، [[قدیم مصر|قدیم مصریوں]]، [[وادیٔ سندھ کی تہذیب]]، کے پاس سورج، چاند، اور ستاروں کی ایک پیشگویانہ علم اور ایک بنیادی آگاہی تھی۔ ستاروں اور سیاروں، جن کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ وہ دیوتاؤں کی نمائندگی کرتے ہیں، اکثر پوجی کی جاتی تھی۔
 
== وجہ تسمیہ ==