"طبیعیات" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Mt2023 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Mt2023 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 3:
'''طبیعیات''' [[علوم فطریہ|قدرتی سائنس]] کی وہ شاخ ہے جس میں [[مادہ]]، ان کے [[بنیادی ذرہ|بنیادی ذرات]]، [[زمان و مکاں]] میں ان کی [[حرکت (طبیعیات)|حرکت]] اور روئیوں، اور [[توانائی]] اور [[قوت]] سے متعلق چیزوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ طبعیات سب سے اہم سائنسی مضامین میں سے ایک ہے، جہاں اس کا مقصد یہ سمجھنا ہے کہ [[کائنات]] کام کیسے کرتا ہے۔ ایک سائنسدان جو طبعیات کے شعبہ میں مہارت رکھتا ہوں، کو طبعیات دان کہتے ہے۔
طبعیات ایک قدیم ترین [[
طبعیات میں ترقی عموماً نئے [[ٹیکنالوجی]] کو ممکن بناتا ہے۔ مثلاً [[برقناطیسیت|برقی مقناطیسیت]]، [[ٹھوس حالت طبعیات]]، اور [[جوہری طبیعیات|جوہری طبعیات]] کی سمجھ میں بہتری براہ راست نئے مصنوعات کی تشکیل کا باعث بنا جس سے جدید دور کا معاشرہ تیزی سے بدلا ہے۔ جیسے کہ [[ٹیلی ویژن|ٹی وی]]، [[کمپیوٹر]]، [[گھریلو آلات]]، اور [[جوہری ہتھیار]]؛ [[حر حرکیات|حرحرکیات]] میں بہتری [[صنعت کاری]] کی ترقی کا باعث بنی؛ اور [[میکانیات]] میں بہتری [[احصا]] کی ترقی پر اثر ڈالا۔
|