"بھارت میں اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
==تاریخ==
حضرت محمدصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے دور ہی میں [[بھارت]] میں اسلام کی تبلیغ ہوئی۔ جنوبی ہند کے بحری راستوں سے آئے عرب تاجرین کے ذریعہ [[بھارت]] میں اسلام کی تبلیغ شروع ہوئی۔
== بھارت عرب تجارتی تعلقات ==
 
[[بر صغیر]] اور [[عرب]] کے درمیاں تجارتی تعلقات بہت پرانے ہیں۔ '''[[بھارت]] میں [[اسلام]]''' سے قبل ہی [[عرب]] جنوبی ہند کے مالاباری علاقوں آتے تھے۔ ساتویں صدی عیسوی کے قریب مسلمان عرب آنے لگے۔ شیخ زین الدین مخدوم کی '''تحفۃ المجاہدین''' میں اس کے متعلق شواہد موجود ہیں <ref>ISBN 983-9154-80-X</ref>۔