"لیہہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
| native_name_lang =
| other_name =
| settlement_type = cityشہر
| image_skyline = View of Leh.jpg
| image_alt =
سطر 59:
| footnotes =
}}
'''لیہہ''' یا '''لیھ''' [[بھارت]] کی ریاست [[جموں و کشمیر]] کے خطّہ [[لداخ]] کا ایک شہر ہے۔ یہ شہر '''ہمالیہ سلطنت''' کا [[دارالحکومت|پایۂ تخت]] تھا۔ اب ضلع '''لیہہ''' کا پایۂ تخت ہے۔ [[گجرات]] کے '''کچھ''' کے بعد ضلعِ لیہہ [[بھارت]] کا دوسرا سب سے بڑا ضلع ہے۔ [[سری نگر]] سے ۱۶۰ میل مشرق میں لداخ کوہستانی سلسلے کے دامن میں '''لیہہ''' واقع ہے۔ یہ ایشیا کی سب سے بلند موسمی رصدگاہ (Meteorological Observatory) ہے۔
== جغرافیہ ==
'''لیہہ''' سطحِ بحر سے ۳،۵۰۰ میٹر (۱۱،۴۸۳ فیٹ) بلندی میں واقع ہے۔ فی سال تقریبا ۹۰ ملی میٹر بارش یہاں ملتی ہے۔ موسمِ سرما میں درجۂ حرارت منفی اٹھائیس (-28) سیلشیس تک پہنچتا ہے اور موسمِ گرما میں تینتیس سیلشیس تک پہنچتا ہے۔ ۴۳۴ کلو میٹر لمبی [[سری نگر]] - لیہہ شاہراہ اور ۴۷۳ کلو میٹر لمبی '''منالی - لیہہ''' شاہراہ لیہہ سے رابطے کے اہم راستے ہیں۔ موسم کے مسائل کی وجہ سے دونوں شاہراہ خصوصی اوقات میں ہی کھلتی ہیں۔
== تاریخ ==
۱۷ ویں صدی ء میں راجہ '''سینگے نمگیال''' نے '''لیہہ محل''' تعمیر کیا۔ شاہی خاندان یہیں آباد تھے۔ بعد میں ۱۹ ویں صدی ء میں یہ محل '''کشمیری افواج''' نے قبضہ کیا۔ اس محل کو ۹ منازل ہیں۔
 
 
سطر 83 ⟵ 87:
 
 
[[ar:لياه]]
 
[[fa:له (شهر)]]
[[en:Leh]]
[[af:Leh]]
[[ar:لياه]]
[[bpy:লেহ]]
[[ca:Leh]]
[[cs:Léh]]
[[de:Leh]]
[[en:Leh]]
[[es:Leh]]
[[fa:له (شهر)]]
[[fi:Leh]]
[[fr:Leh]]