"فرسان الہیکل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  9 سال پہلے
سے ہوا اور اسی نے تمام [[جادوئی رسومات]] اور [[خفیہ علوم]] کی بنیاد ڈالی.
 
== کبالاقبالہ کا فرسانیوں پر اثر ==
 
اس سرزمین، جس کے اثر میں فرسانی آگئے، کی [[صوفیانہ تعلیمات]] نے ان کے عقائد اور رہن سہن کو کئی شکل دی۔ اس بات سے قطع نظر کہ انھوں نے ظاہری طور پر
شکل و صورت [[عیسائی جنگجو پادری|عیسائی جنگجو پادریوں]] جیسی رکھی۔ لیکن اپنے درمیان انھوں نے خفیہ طور پر [[کبالاقبالہ]] کے [[فلسفےفلسفہ]] اور رہن سہن کو اپنا لیا۔
اپنی کتاب [[''مورل اینڈ دوگما'']] میں [[گریند ماسٹر البرٹ پائک]]، جو کہ [[فریمیسنری]] میں ایک مشہور نام ہے، فرسانیوں کے صحیح مقاصد بیان کرتے ہیں: