"ڈیوٹیریئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: pnb:ڈیوٹیریم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{مرکزی}}
 
ڈیوٹیریم (Deuterium) ایک [[گیس]] ہے جو [[ہائیڈروجن]] (Hydrogen) کا ہم جاء ([[isotope]]) ہوتی ہے۔ عام ہائیڈروجن کے [[ایٹم]] کے مرکزے (nucleus) میں صرف ایک [[پروٹون]] ہوتا ہے اور کوئی [[نیوٹرون]] نہیں ہوتا۔ اسکے برعکس ڈیوٹیریم کے ایٹم کے مرکزے میں ایک پروٹون کے ساتھ ایک نیوٹرون بھی ہوتا ہے۔<br />
[[زمرہ:عناصر]]
سمندر کے پانی میں ڈیوٹیریم کا تناسب ہائیڈروجن کے مقبلے میں 6420 گنا کم ہے۔ یعنی ہائیڈروجن کی مقدار %99.98 ہوتی ہے اور ڈیوٹیریم کی %0.0156۔<br />
 
 
ڈیوٹیریم کو عام طور پر D کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے حالانکہ ہائیڈروجن کے ہم جاء کے طور پر {{SimpleNuclide|Hydrogen|2}} لکھنا زیادہ صحیح ہے۔
 
 
[[زمرہ:عناصر]] [[زمرہ:ہم جاء]] [[زمرہ:نویاتی طبیعیات]]
[[زمرہ:تابکاری]]