"ڈیوٹیریئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
ڈیوٹیریم کو عام طور پر D کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے حالانکہ ہائیڈروجن کے ہم جاء کے طور پر {{SimpleNuclide|Hydrogen|2}} لکھنا زیادہ صحیح ہے۔
 
 
==تاریخ==
Harold Urey نامی سائنس دان نے 1931 میں اسپیکٹرو اسکوپی کے ذریعے ڈیوٹیریئم ایجاد کی۔ اس وقت تک [[نیوٹرون]] ایجاد نہیں ہوا تھا اس لیئے یہ ایجاد دوسرے سائنسدانوں کے لیئے معما بنی رہی۔ 1932 میں نیوٹرون ایجاد ہوا تو یہ معما حل ہوا۔ 1934 میں Harold Urey کو کیمسٹری کا نوبل انعام ملا۔
 
 
[[Image:Ivy Mike Sausage device.jpg|right|thumb|300px|20 فٹ اونچا دنیا کا پہلا ہائیڈروجن بم جس میں 100 کلوگرام مائع ڈیوٹیریئم استعمال کی گئی تھی۔ بم کے ساتھ کچھ دوسری مشینیں بھی منسلک ہیں]]
 
 
[[زمرہ:عناصر]] [[زمرہ:ہم جاء]] [[زمرہ:نویاتی طبیعیات]]
[[زمرہ:تابکاری]]