"فرعون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5:
! اردو
! انگریزی
! ہیروغلیف
! ہیروگلف
|-
| فرعون
سطر 17:
== اسلام کے مطابق ==
 
فرعون کا ذکر [[قرآن]] میں [[بنی اسرائیل]] کے قصہ میں آتا ہےـ فرعون کا تکبر تاریخ اور ادب میں مشہور ہےـ [[موسیٰ علیہ السلام]] نے فرعون کو اپنی رسالت کی نشانیا دکھائیں مگر اس نے ماننے سے انکار کیاـ جب بنی اسرائیل کو اللہ نے آزاد کیا اور جزیرہ نمائے سینا کی طرف لے گئے تو بالآخر فرعون پانی میں ڈوبتے ہوا ایمان لے آیاـ [http://www.quranweb.org/urdu/index.htm (القرآن 10: 90 تا 92)] مگر اس کا اللہ کے عذاب سے کوئی بچاؤ نہ رہاـ اس کا گناہ تھا کہ اس نے اپنے آپ کو خدا کے برابر سمجھا [http://www.quranweb.org/urdu/index.htm (القرآن 79: 20 تا 25)] اور اس کے نتیجہ میں اللہ نے اس کو آنے والی نسلوں کے لیے مثال بنایاـ<ref>The New Encyclopedia of Islam p. 354
</ref>
 
سطر 23:
== موسی کے فرعون کی شناخت ==
 
عام فہمطور میںپر ماناکہا جاتا ہے کہ بنی اسرائیل کے خروج میں جس فرعون کا ذکر ہے وہ [[رامسسرعمسیس دوم]] تھا، مگر کوئی تاریخی ثبوت موجود نہیں ہے کہ رامسسرعمسیس دوم کو ان اعذابعذابات کا سامنا کرنا پڑا تھا جن کا ذکر [[توریت]] میں ہےـ [[علم الآثار]] کے علماماہرین کا اس نکتہ پر کوئی اجماع نہیں ہےـ ممکن فرعون کی فہرست میں کم از کم 14 نام موجود ہیں ـ
 
== حوالہ جات ==