"خلیج فارس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
{{Link FA|hr}}
م ملف IRAN_MAP_OSMANI_SALE_1142_GHAMARI.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Fastily نے حذف کردیا ہے
سطر 12:
== جغرافیہ ==
 
 
[[File:IRAN MAP OSMANI SALE 1142 GHAMARI.jpg|thumb|دو دریای بحر محیط عجم و بحر فارس در نقشه دوره عثمانی1729]]
2 لاکھ 33 ہزار اسکوائر کلومیٹر کی خلیج فارس آبنائے ہرمز کے ذریعے خلیج اومان سے منسلک ہے ۔ دریائے فرات و دجلہ خلیج فارس میں گرنے سے قبل شط العرب بناتے ہیں ۔ 989 کلومیٹر طویل یہ خلیج ایران اور سعودی عرب کو جدا کرتی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان کم از کم فاصلہ آبنائے ہرمز کے مقام پر 56 کلومیٹر ہے۔ خلیج میں پانی زیادہ گہرا نہیں اور زیادہ سے زیادہ گہرائی 90 میٹر ہے جبکہ خلیج کی اوسط گہرائی 50 میٹر ہے۔